27/02/2026
پاکستان کے جیتنے کے لئے 2 کنڈیشنز
1۔ فخر زمان کو اوپنر بھیج دیں
2۔ مائیک حیسن کے منہ پہ کپڑا لپیٹ کر اس ساتھ وہ سلوک کریں جو دنگل فلم میں فائنل والے دن گیتا کماری پوگھاٹ کے باپ (عامر خان) کے ساتھ کیا تھا۔