10/07/2024
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
مسجد نبوی میں یزید نے گھوڑے باندے تھے وہ اُس وقت کی سواری تھی اُس کی اولاد نے اِس دور میں وہ ہی کام کر کے اپنے افلاس کی یاد تازہ کر دی
سلطنت عثمانیہ میں جب مسجد نبوی کی آرائش کا کام کیا گیا تو دس میل دور جا کر ایک ٹائل کا سائز سیٹ کیا جاتا تھا اور ریلوے کا نظام اس وجہ سے نہیں بچھایا گیا کہ اس شہر میں اس کی آواز آئے گی
اور یہاں الفاظ نہیں مسلمانوں جاگو