Karwan E Noori

Call Directions Website Contact the business

Karwan E Noori Karwan E Pak Noori Travel & Tours

01/10/2026
LCCI ELECTION 2026
22/09/2026

LCCI ELECTION 2026

کامپاب حج درخواست کی منسوخی/واپسی ۔۔۔!!وہ سرکاری یا پرائیویٹ  عازمین حج جو کسی مجبوری کے تحت اپنی حج درخواست منسوخ کرنا ...
18/09/2026

کامپاب حج درخواست کی منسوخی/واپسی ۔۔۔!!
وہ سرکاری یا پرائیویٹ عازمین حج جو کسی مجبوری کے تحت اپنی حج درخواست منسوخ کرنا یا واپس لینا چاہتے ہیں، وہ آسانی سے گھر بیٹھے درخواست دے سکتے ہیں۔
درخواست کی منسوخی کا عمل پاک حج ایپ یا حج مینجمنٹ پورٹل کے ذریعے ہی مکمل کرنا ہو گا۔
درخواست منسوخی کی صورت میں رقم کی واپسی عازمینِ کرام کے فراہم کردہ IBAN نمبر کے ذریعے براہِ راست بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔
یاد رکھیں۔۔!!! منسوخ شدہ درخواست دوبارہ بحال نہیں ہو گی لہذا منسوخی کا قدم خوب سوچ سمجھ کر اٹھائیں۔

Jumma Mubarak
18/09/2026

Jumma Mubarak

جبلِ صفا وہ بابرکت پہاڑی ہے جس کے دامن سے ہر سال لاکھوں عازمینِ حج و عمرہ سعی کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کی اُن وا...
30/08/2026

جبلِ صفا وہ بابرکت پہاڑی ہے جس کے دامن سے ہر سال لاکھوں عازمینِ حج و عمرہ سعی کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کی اُن واضح نشانیوں میں سے ہے جن کا ذکر قرآنِ کریم میں بھی فرمایا گیا ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں حضرت ہاجرہ سلام اللہ علیہا نے اپنے ننھے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے لیے پانی کی تلاش میں صفا اور مروہ کے درمیان دوڑ لگائی، اور اُن کی اسی عظیم جدوجہد کی یاد کو قیامت تک کے لیے سعی کی عبادت کا حصہ بنا دیا گیا۔

آج حجاج و معتمرین صفا سے مروہ اور مروہ سے صفا کی طرف سات چکر مکمل کرتے ہیں۔ یہ مقام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے کی جانے والی کوشش کبھی رائیگاں نہیں جاتی، اور صبر، توکل اور یقین کے ساتھ اٹھایا گیا ہر قدم اللہ کے ہاں قدر و منزلت رکھتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنے مقدس گھر کی حاضری، صفا و مروہ کی سعی اور اپنے قرب و رضا کی عظیم نعمت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍🕋

Address

Noori Building Opposite Railway Station Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 13:30
15:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923004940055

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan E Noori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan E Noori:

Shortcuts

Share

Category

Nearby travel agencies