WAndering Stars Travels

WAndering Stars Travels Wandering Stars a Name of Trust, Presenting best economic packages for exploring the blessed land of

 WAndering Stars Travels 0342 8811133
28/01/2025

WAndering Stars Travels 0342 8811133

Beauty of Galiyat after last night's most awaited snowfall! ❄️✨
30/01/2024

Beauty of Galiyat after last night's most awaited snowfall! ❄️✨


الحمدللہ آج تو صبح اٹھ کر نظر کو چار چاند لگ گئے اپنی پیاری وادی اتروڑ کی خوبصورتی دیکھ کر اور اپنی پیاری وادی کو سفید چ...
29/01/2024

الحمدللہ آج تو صبح اٹھ کر نظر کو چار چاند لگ گئے اپنی پیاری وادی اتروڑ کی خوبصورتی دیکھ کر اور اپنی پیاری وادی کو سفید چادر اوڑتے دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا۔کافی دیر تک دیکھتا ھی رہ گیا اتنا خوبصورت نظارہ کے دیکھ کر آنکھوں کو یقین نہ آئے ۔سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کروں تاکہ آپ کی آنکھیں بھی میٹھی ہو جائے ۔برف دیکھنے کے شوقین حضرات یہاں آسانی سے آسکتے ہیں ۔۔اور اپنے ٹور کے مزے کو دوبالا کر سکتے ہو ۔اور جو نہیں آسکتے ہو او ان تصاویر کو دیکھ کر محسوس کریں شکریہ
اتروڑ ویلی کالام سوات 🤍

پارا چنار میں پہلی برف باری 2024 📸 Parachinar View
29/01/2024

پارا چنار میں پہلی برف باری 2024
📸 Parachinar View

28/01/2024

🌟🤝 Exciting news! Thrilled to announce our Collaboration with Wandering Stars for SEE Lahore 2024! Together, we are committed to making a positive impact and working towards a brighter future. Join us on this empowering journey! ✨

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گاپاکستان کا...
23/01/2024

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ
آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گا

پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شگرتھنگ سکردو روڈ منصوبے کے لیے 45 ملین جاری کیے ہیں۔
یہ نیا ٹورازم کوریڈور ہو گا۔' نیا روٹ، سرحد عبور کرنے کے بعد یارکند چین، جی بی کے شگر، اسکردو اور استور کے اضلاع کو مظفرآباد سے جوڑے گا۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) تعمیراتی شاونٹر - رتو (12.7 کلومیٹر لمبی) سڑک ٹنل کے لیے کام کر رہی ہے۔ (کیل سے شونٹر) اور (شاؤنٹر سے گوری کوٹ) سڑکوں کی لمبائی بالترتیب تقریباً 26.9 کلومیٹر اور 41.5 کلومیٹر ہے۔

یہ قصبہ کیل، لوئر ڈومیل، ڈھکی ناکہ، کھوڑہ، چٹا کٹھا، اپر ڈومیل اور چٹیاں، نیلم آزاد جموں و کشمیر کے علاقے شاونٹر اور استور جی بی کے علاقے مورچہ گزیر، میرملک، رتو، نصیر آباد، چوگام، رحمان پور اور گوری کوٹ سے ملحقہ گزرے گی۔ . پروجیکٹ سائٹ استور سے تقریباً 65 کلومیٹر دور ہے۔ وادی نیلم سے استور وادی تک کا راستہ۔

Address

31/B Glamour One
Lahore
54000

Telephone

+923428811133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAndering Stars Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category