Pakistan Dream Destinations

Pakistan Dream Destinations Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Dream Destinations, Travel Company, Lahore.

Pakistan Dream Destinations, Tour Operator & Travel Agent in Lahore Pakistan.Our main aim is to provide quality service to you at a very reasonable cost.We promise you the most pleasant tour of your life.Feel free to contact us 03134779558 03134323061

سیلاب زدہ علاقوں  کیلیے زونگ فری منٹس آفر
28/08/2022

سیلاب زدہ علاقوں کیلیے زونگ فری منٹس آفر

28/08/2022

رکنی فورٹ منرو ڈی جی خان سے پورے پنجاب کے لئے سفر کیا جاسکتا ہے راستہ بحال ہو گیا نشینل ہائے وے انتظامیہ ، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، بہاولپور، گوجرانوالہ، پنڈی، اسلام آباد، لورالائی کوئیٹہ سفر کر سکتے ہیں ذرائع NHA

26/07/2022

Flood Alert - PDMA Weather Update
Heavy Rains may generate urban flooding in Karachi, Thatta, Badin, Hyderabad, Dadu, Panjgur, Pasni and Gwadar.
Flash flooding is also expected in local Nullahs of Kalat, Khuzdar, Zhob, Barkhan, Kohlu, Musa Khel, Sherani, Sibbi Bolan and hill torrents of Dera Ghazi Khan. Rainfall may trigger landslides in Kashmir, Galiyat, Murree, Abbottabad, Chillas, Diamir, Gilgit, Hunza and Skardu.
Travelers and tourists are advised vigilance.
Stay Safe

𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗗𝗥𝗘𝗔M 𝗗𝗘𝗦𝗧𝗜𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗦 "1st TIME EVER IN TOURISM HISTORY 𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗗𝗥𝗘𝗔M 𝗗𝗘𝗦𝗧𝗜𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗦Presents 3 Days & 2 Nights Tour...
13/07/2022

𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗗𝗥𝗘𝗔M 𝗗𝗘𝗦𝗧𝗜𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗦

"1st TIME EVER IN TOURISM HISTORY 𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗗𝗥𝗘𝗔M 𝗗𝗘𝗦𝗧𝗜𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗦
Presents
3 Days & 2 Nights Tour
With
𝗧𝗥𝗔𝗩𝗘𝗟 𝗜𝗡𝗦𝗨𝗥𝗔𝗡𝗖𝗘
to Naran,
Saif-ul-Malook,
Babusar-
Top,

𝗗𝗔𝗧𝗘𝗦
• LHR Departure: 9 pm every Thursday Night
• ISB Departure: 3 am every Friday Morning

𝗣𝗜𝗖𝗞𝗨𝗣
• Gaddafi Stadium near Pakistan Sports Board
𝗖𝗢𝗦𝗧
• PKR 13,000
• 5000/couple extra for separate room.
• Last date to register: 2 days before departure.

𝗣𝗟𝗔𝗖𝗘𝗦 𝗧𝗢 𝗩𝗜𝗦𝗜𝗧
•Balakot
• Naran/Kaghan
• Lake Saif ul malook
• Lulusar lake
• Babusar top
• Kiwai
• Kunhar River

𝗗𝗘𝗧𝗔𝗜𝗟 𝗜𝗧𝗜𝗡𝗘𝗥𝗔𝗥𝗬
DAY 0 (THURSDAY)
• Departure from Lahore: 9:00 pm

*DAY 1 (FRIDAY)*
• Break 30 Mnts
• Bus fuelling
• Pickup members from ISB at 02:30am
• Breakfast at Balakot+Kawai
• Arrival at Naran
• Check in Hotel
• After 1 hour Departure for lake saif-ul-malook
• River Rafting on your Own
• Explore Naran Bazar
• Dinner, Bonfire & Night Stay in Naran

*DAY 2 (SATURDAY)*
• Breakfast at 8:00 am
• Visit Lulusar lake
&
• 1 hour stay at Babusar Top
• Sight View & Photography
• Arrival at Hotel
• Dinner at 9:00 & Night Stay in NarAm

*DAY 3 (SUNDAY)*
• Breakfast at 8:00 am
• Departure for Lahore 10:00 Am
• Stay at Kawai Waterfall
• Drop Islamabad Participants
• Arrival at Lahore around 9:00PM

𝗣𝗥𝗢𝗖𝗘𝗦𝗦 𝗢𝗙 𝗥𝗘𝗚𝗜𝗦𝗧𝗥𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡
• Deposit *5000/head* advance fee and remaining at Departure.
• For Advance *Payment:-*

1. BANK DEPOSIT:
*Habib Bank Limited (HBL)*
Account title: *Malik Waqas Hussain*
Account number:
23207001302903

2.*Easypaisa Account*
Number:03238618488
Name:Malik Majid

3 *Jazz Cash Account*
Number:0313-4779558
Name: Malik Waqas

𝗦𝗘𝗥𝗩𝗜𝗖𝗘𝗦 𝗜𝗡𝗖𝗟𝗨𝗗𝗘𝗗
• Travel Insurance
• Luxury Transport with AC(Saloon Coaster/Grand Cabin)
• Hotel Accommodation
• 3 Breakfasts
• 2 Dinners
• Bonfire
• Photography
• Basic first aid and Tour Guidance

Fore more details contact
Malik Waqas
03134779558
Malik Majid
03134323061




In wake of tourist huge influx towards GB, Babusar Naran road is hereby opened for all kind of vehicle round the clock a...
13/07/2022

In wake of tourist huge influx towards GB, Babusar Naran road is hereby opened for all kind of vehicle round the clock and vehicles are hereby allowed to travel on Babusar Naran road 24 hours. The cut off timing notified earlier is hereby withdrawn. Furthermore, vehicles shall be allowed to travel in packets (groups) comprising 10 to 15 vehicles during night time from 08:00 pm to 06:00 am.


13/07/2022

ہائیٹ ہونا یعنی بلندی کے اثرات اور اس کا علاج

یہ بات شاید آپ کی نظر سے بھی گزری ہو۔ گو کہ بات شغل میلے کی ہے، مگر ہے بڑا ظالم طنز۔ اور وہ یہ کہ ”مری جانے پر ہی بلندی کی وجہ سے جن کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے، وہ لوگ بھی خود کو ٹریولر اور پہاڑوں کا عاشق کہتے ہیں“۔۔۔ دنیا کا کیا ہے، وہ تو کہتی رہے گی۔ لہٰذا لوگوں کی باتوں کو دل پر لے کر چھوٹے چھوٹے ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ چلیں آئیں آج بلندی کے اثرات(آلٹیچیوڈ سِکنیس) پر کچھ بات کرتے ہیں اور بات یہ ہے کہ کئی پہاڑی علاقوں میں ایک اصطلاح ”ہائیٹ ہونا یا ہائیٹ لگنا“ استعمال ہوتی ہے۔ مثلاً فلاں کو ہائیٹ ہو گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بلندی کے اثرات کی وجہ سے فلاں کی طبیعت خراب ہو چکی ہے۔ دراصل سطح سمندر سے جیسے جیسے بلندی پر جاتے ہیں تو ہوا کا دباؤ کم ہوتا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے آکسیجن بھی کم ہو جاتی ہے۔ سطح سمندر پر ہوا میں 20.9٪ آکسیجن ہوتی ہے۔ جبکہ 4173میٹر بلندی (بابوسر ٹاپ) پر پہنچنے تک تقریباً 12.4٪، خنجراب پاس(4700میٹر) پر تقریباً 11.5٪ اور کے ٹو کی چوٹی(8611میٹر) پر 7.1٪ آکسیجن رہ جاتی ہے۔ بلندی پر گاڑی اور موٹرسائیکل وغیرہ کے انجن کی طاقت کم ہونے کی وجہ بھی آکسیجن کی کمی ہے۔ کیونکہ ایندھن کو بہتر انداز میں جلنے کے لئے جتنی آکسیجن درکار ہوتی ہے، اتنی نہیں مل پاتی۔ اور پھر اس کے حل کے لئے ٹربو وغیرہ لگانا یا ہوا کے دباؤ کے مطابق ”ایئر فیول مکسچر“ کی سیٹنگ کرنی پڑتی ہے۔
بہرحال ہم جس علاقے(جتنی بلندی) پر رہتے ہیں، ہمارے جسم اس ہوا کے دباؤ اور آکسیجن کی مقدار کے مطابق خود کو ڈھال چکے ہوتے ہیں۔ اور اگر ہم اس سے زیادہ بلندی پر قدرت کے اصولوں کے مطابق نہ جائیں یعنی تیزی سے بلندی پر (کم آکسیجن میں) جائیں تو طبیعت ناساز ہونے کے قوی امکان ہوتے ہیں۔ اور اگر بلندی کی وجہ سے طبیعت خراب ہو چکی ہو اور اسے نظرانداز کیا جائے تو بات موت تک بھی پہنچ سکتی ہے۔ کئی لوگ اپنی کم علمی اور اپنی تندرستی کے جنون کی وجہ سے زندگی گنوا بھی چکے ہیں۔ لہٰذا بلندی پر جانے کے کچھ اصول ہیں اور انہیں کے مطابق چل کر جسم کو بلندی یعنی کم آکسیجن کے موافق(ایکلاماٹائز) کرنا ہوتا ہے۔ سب سے پہلا اور آخری اصول یہ ہے کہ آہستہ آہستہ بلندی پر جایا جائے۔ جس کا طریقہ نیشنل ہیلتھ سروس آف برطانیہ کے مطابق یہ ہے کہ 2500میٹر کی بلندی پر جا کر ایک دو دن آرام کیا جائے اور پھر روزانہ کی 300 سے 500میٹر بلندی ہی پکڑی جائے۔ اور ہر 600 سے 900میٹر بلندی یا تین چار دن کے بعد ایک دن آرام کیا جائے۔ اس سارے عمل کے دوران زیادہ سے زیادہ پانی پیا جائے۔ ہلکی پھلکی مگر کیلریز سے بھرپور خوراک لی جائے۔ یوں آپ کا جسم ماحول سے موافق ہوتا جائے گا اور طبیعت پر بلندی کا اثر ہونے کا امکان نہایت کم ہو جائے گا۔۔۔
یہ تو تھیں اصولوں کی باتیں، مگر ہمارے ہاں الٹ ہی ہوتا ہے۔ اِدھر گھر سے چلتے ہیں اور اُدھر خنجراب پاس (تقریباً 4700میٹر) پر پہنچ کر سانس لیتے ہیں۔ اور جسے بھی پوچھو کہ طبیعت خراب تو نہیں ہوئی؟ ہر کسی کا ایک ہی جواب کہ نہ جی نہ، ہم بڑے فِٹ ہیں، حالانکہ پیناڈول پر پیناڈول پھانکتے ہیں۔ ویسے بھی بلندی کے اثرات کا فٹ فاٹ ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔ ایک صحت مند بندے کو بھی ہائیٹ ہونے کے اتنے ہی امکان ہیں کہ جتنے ایک کمزور کو۔ یہ بھی لازمی نہیں کہ پہلے کبھی نہیں ہوئی تو آئندہ بھی کبھی نہیں ہو گی۔ یہ کسی بھی وقت کسی کو بھی ہو سکتی ہے۔ ویسے سچ یہ ہے کہ ایکلاماٹائز ہوئے بغیر بلندی پر جانے والوں کی اکثریت کو مختلف شکلوں میں ہائیٹ ہوئی ہوتی ہے۔ مثلاً کسی کا سر درد ہوتا ہے تو کسی کو متلی آتی ہے۔ کوئی چڑچڑے پن کا شکار ہوتا ہے تو کوئی سخت سردی کے باوجود بھی گرمی محسوس کرتا ہے۔ کسی کا سانس پھولنے لگتا ہے تو کسی کی نکسیر پھوٹ پڑتی ہے۔ ان ابتدائی علامتوں اور خرابیوں کو اگر نظر انداز کیا جائے تو یہ بگڑ کر سریبرل اڈیما یعنی دماغ میں سوزش یا پھر پلمونری اڈیما یعنی پھیپھڑوں میں پانی بھرنے جیسی بیماری کی صورت اختیار کر کے موت تک لے جاتی ہیں۔ ہمارے ہاں بابوسر یا خنجراب جیسے دروں کو جانے والے چونکہ عموماً زیادہ دیر بلندی پر نہیں ٹھہرتے اور جیسے گئے تھے ویسے ہی بھاگے بھاگے واپس نیچے اتر جاتے ہیں، تو ایسی صورت میں اگر تھوڑی بہت طبیعت ناساز ہو بھی تو وہ بحال ہو جاتی ہے۔ البتہ اگر بلندی پر زیادہ دیر ٹھہرنا ہو تو پھر باقاعدہ ایکلاماٹائز ہو کر جانا چاہیئے۔ کیونکہ آپ سیاحت سے لطف اندوز ہونے جاتے ہیں، کوئی بیماری کاٹنے نہیں۔ ویسے اگر تیزی سے بلندی پر جانا پڑے تو کسی حد تک اس کا ایک طریقہ دوائی کی صورت موجود ہے۔ بلندی پر جانے سے ایک دو دن پہلے اسیٹازولامائیڈ (Acetazolamide) شروع کر لی جائے تو یہ بلندی کے اثرات سے بچاؤ میں کافی مدد دیتی ہے۔ البتہ یہ دوائی اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔ بہرحال آہستہ آہستہ بلندی پکڑنا یا دوائی کی صورت ہائیٹ ہونے سے بچاؤ کی پرہیز تو ہے مگر فی الحال کوئی علاج نہیں، سوائے یہ کہ اگر ہائیٹ ہو جائے تو جہاں ہیں، وہیں رک جائیں۔ یعنی مزید بلندی پر نہ جائیں اور وہیں آرام کریں۔ جو علامات ظاہر ہوں، انہیں کے مطابق ادوایات لیں، تاکہ کچھ افاقہ ہو سکے۔ مثلاً سر درد ہو تو پیناڈول وغیرہ اور متلی آئے تو پرومیتھازائن(Promethazine) وغیرہ۔ اگر کچھ دیر تک طبیعت نہ سنبھلے تو فوری طور پر بلندی کم کریں۔ اور اگر سنبھل بھی جائے تو پھر بھی 24 سے 48 گھنٹے وہیں آرام کریں۔ اس کے بعد ہی مزید بلندی پر جائیں۔۔۔
سب کو صحت کی بہترین حالت میں خوبصورت و دلکش بلندیاں نصیب ہوں۔ خوش رہیں، آباد رہیں اور عید مبارک۔۔۔

10/07/2022

اَللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، وَاللهُ أَكْبَرُ، وَلِلهِ الْحَمْدُ

السلام عليكم ورحمته اللہ و برکاتہ
تمام مسلمانان عالم تمام اہل ایمان کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں.

*🌙عيد الاضحی مبــــــــــــــــارك🌙*

03/07/2022

گلگت بلتستان شاہراہ قراقرم میں دھرنے کی وجہ سے کئی جگہوں پر روڈ بلاک ھے سیاح حضرات متبادل کے طور پر استور جاسکتے ۔

سکردو:- شاہراہِ بلتستان (جگلوٹ سکردو روڈ) پر ایک پہاڑ گرنے کے سبب شاہراہِ دوطرفین کےلئے بند ہے جسے کھولنے میں۔ وقت لگے گ...
24/05/2022

سکردو:- شاہراہِ بلتستان (جگلوٹ سکردو روڈ) پر ایک پہاڑ گرنے کے سبب شاہراہِ دوطرفین کےلئے بند ہے جسے کھولنے میں۔ وقت لگے گا۔ ایف ڈبلیو او کے اہلکار پہاڑ کو بلاسٹنگ کرکے روڈ کھولیں گے۔مستند اطلاعات پر ہی سفر کرکے خود کو پریشانیوں سے محفوظ رکھیں شکریہ۔ شعبہ اطلاعات محکمہ پولیس بلتستان رینج

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Dream Destinations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category