Karwan e shah e Najaf

Karwan e shah e Najaf This page provides you information about traveling and policies of the Visa of Holy places e.g Makkah, Madina, Iran, Iraq, and Syria.

We also provide information about a current or upcoming event.

14/01/2023
12/10/2022

ہمارا صقصد صرف خدمت زاٸر۔ زیارت کرنا ہر مومن کا حق ہے۔ پنجاب بھر میں سستا اور سہولیات سے آراستہ پیکج

11/09/2022

کربلاء المقدسہ میں اس وقت زائرین کا جم غفیر ہے
ایک اطلاع کے مطابق اس وقت دو کروڑ سے زائد زائرین کربلا میں داخل ہو چکے ہیں . شدید گرمی کی وجہ سے عراق میں پینے کے پانی کی شدید کمی ہوگٸی ہے اس صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوٸے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایران کے پانچ کارگو جہاز پانی لےکر آج صبح پہنچے ہیں

07/09/2022

*بریکنگ نیوز*
*انتظار کی گھڑیاں ختم*
*مولا حسین علیہ السلام کا بلاوا آگیا*

*پاکستان کے تمام زائرین کرام کو یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے عملی طور پر شلمچہ باڈر اوپن کر دیا ہے*
*الحمداللہ کراچی کا پہلا پاکستانی خوش قسمت قافلہ لبیک یا حسین لبیک یا حسین کے نعرے لگاتے ہوئے شلمچہ بارڈر سے عراق میں داخل ہوگیا*

*عراق سیاسی بحران.......اپڈیٹس* ✌🏻 *بغداد میں کرفیو ختم استمعار کے منہ پر لگا ۔۔۔۔۔۔👊🏻👊🏻*🔹مقتدی صدر نے ایک پریس کانفرنس ...
30/08/2022

*عراق سیاسی بحران.......اپڈیٹس*
✌🏻 *بغداد میں کرفیو ختم استمعار کے منہ پر لگا ۔۔۔۔۔۔👊🏻👊🏻*
🔹مقتدی صدر نے ایک پریس کانفرنس میں صدر تحریک کے مظاہرین کو مظاہرے کرنے سے سختی سے منع کیا اور کہا کہ اگر اگلے ایک گھنٹے میں مظاہرے ختم نہ ہوئے تو اس تحریک سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے.

🔹صدر تحریک کے بانی مقتدی صدر نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ مجھے مراجع عظام نے سیاست میں رہنے سے روک دیا ہے لہذا میں نے ان کے حکم پر سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خیرباد کہہ دیا ہے.
ان کا کہنا تھا کہ ان مظاہروں میں مرنے اور مارنے والے دونوں جہنمی ہیں.

🔹مقتدی صدر کی اس پریس کانفرنس کے فورا بعد مظاہرے ختم ہو گئے اور کرفیو اٹھا لیا گیا ہے.

29/08/2022

بریکنگ نیوز*
*باخبر ذرائع کے مطابق عراق استعمار نے اپنے شیطانی حربے چلاتے ہوئے ایک بار پھر اربعین حسینی کو سبوتاژ کرنے اور عراق کو داخلی جنگ کی طرف دھکیلنے کی غرض سے عراق کے دارالحکومت بغداد میں حالات کو خراب کردیا ہے*

*اس کے پیش نظر ایران نے اپنے تمام عراقی زمینی بارڈر اور عراق کی طرف فلائٹس منسوخ کر دی ہیں*
*خداوند عالم عراق کا حامی و ناصر هو*

*سالار حضرات اور زائرین کرام کی خدمت میں گزارش ہے کہ جب تک حالات ٹھیک نہیں ہوتے عراق کے سفر کے حوالے سے محتاط رہیں*

06/08/2022

گٸی ہاں بازار بچڑی
نوحہ خواں نسیم نقوی

18/07/2022

#جشن 🥰
شبِ عید الغدیر ماشاءالله!

"مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ" ❤️۔۔
جس کا میں ﷺ مولا اُس کا علی (ع) مولاہ

18/07/2022

کرم ہم پر صباء ہمارے مولا ع کا ہے 🙌😇
ہم غدیری ہیں اور غدیر ہم مولائیوں کا ہے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ
اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَالِبْ علیہ السّلام

❤مَـــنْؐ کُــنْـــتُ مُــــوْلَاہ‘ فَــھَـــذَا عَــــلْیؑ‘ مُــــوْلَاہ❤

🌹🌹عيد سعيد غدير خم عيد وصايت و ولايت امير المومنین حضرت علي عليه السلام تمام سادات و مومنین بالخصوص وارث غـــــــــدیر امام زمان ع کو بہت بہت مبارک🌹🌹

❤سلام بر عيد غدير خم❤





غدیر ایسی عید ہے جس میں مبارکباد کیلئے چاند نہیں چہرے دیکھے جاتے ہیں ✨😍

💜❤️ عید غدیر مبارک 😘😍

16/07/2022

مٙنْ_کُنْتُ_مٙوْلٙا_ہُ_فٙہٙذ_عٙلیؑ_مٙوْلٙا😍❤️
Haq Ali as Haq Ali as😍🎉

Address

Office No 8, 9-A Abparah Chowk Wahadat Road Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923076326468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e shah e Najaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e shah e Najaf:

Share

Category