01/05/2021
این سی او سی نے کہا کہ سی کیٹیگری والے ممالک کی فہرست میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔اسلام آباد سے ان ممالک سے آنے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
بیرون ملک سے #پاکستان آنے والی پروازیں ✈️ 20 فیصد تک محدود کر دی گئی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نوٹس جاری۔ اطلاق 5 سے 20 مئی تک ہو گا بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں پر پابندیاں مزید سخت مسافروں کے لیے 72 گھنٹے پہلے منفی پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ لازمی ہو گی پاکستان ائیرپورٹ پر دوبارہ ٹیسٹ ہو گا رپورٹ مثبت آنے پر قرنطینہ سنٹر منتقل کیا جائے گا.
این سی او سی نے کہا کہ #سی #کیٹیگری والے ممالک کی فہرست میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔اسلام آباد نے ان ممالک سے آنے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
تاہم ، پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں (پھنسے ہوئے یا قلیل مدتی ویزوں پر) کو ملک جانے کی اجازت ہے ، حکام کے ذریعہ اس سے چھوٹ حاصل ہے۔
For emergency travel to Pakistan from * Category C * countries ,emergency details and supporting documents maybe emailed to * [email protected]
For consideration of exemption committee.