09/11/2026
🇵🇰 9 نومبر — یومِ اقبال مبارک!
آج ہم شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان، علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ان کا پیغامِ خودی، محنت، خود اعتمادی اور بلند حوصلے ہمیشہ ہماری رہنمائی کرتا رہے گا۔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے۔
منجانب:
AL-NAJRAN ENTERPRISES
Overseas Employment Promoters
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!