Off Beat Pakistan

Off Beat Pakistan Thanks for Visiting the Page. Our manifesto is to promote the less visited places of Pakistan by sha

04/04/2020
Baghsar Fort
28/02/2020

Baghsar Fort

•KASHMIRIANS•
تہذیب و تمدن کے ذخیروں کا سفر ہے
ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

ہر روز نئے لوگ ، نئی رت ، نئے ساحل
یہ زندگی نایافت جزیروں کا سفر ہے

باغسر قلعہ انجینئیرنگ کا بے مثال نمونہ قلعہ باغسر وادی سماہنی میں موجود ہے جو کے ضلع بھمبر سے تقریباً 30 کلو میٹر شمال مشرق میں پہاڑوں کی چوٹی پر سطح سمندر سے 965 میٹر اُنچائی پر واقع ہے, مقامی افراد کے مطابقیہ قلع مغلیہ دور سے تعلق رکھتا ہے. تاہم اسکے در و دیوار پہ موجود ہندو دیوتاؤں کے نقوش بتاتے ہیں یہ ضرور کوئی مفتوحہ مندر ہوگا جسکو مغلیہ دور میں، سلطنت کی آخری حدود کی حفاظت کے پیشِ نظر، قلعے میں تبدیل کردیا گیا. آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی سماہنی جوخوبصورتی کی اپنی مثالُ آپ ہے ، یہ وادی مغلیہ دور سے ہی کشمیر اور پنجاب کو ملانے کے لیے مختصر ترین گزرگاہ کے طور پرمستعمل رہی ہے ۔ باغسر قلعے کے دو احاطے ہیں... بیرونی احاطہ قدرے بے حال ہے اور سیاحوں کو صرف بیرونی احاطے تک جانے کی اجازت ہے... تاہم لائن آو کنٹرول پر طویل عرصے تک حالات سازگار رہیں تو اندرونی احاطے تک رسائی میسر ہوسکتی ہے... اندرونی احاطے میں 126 فٹ گہرا تالاب، آم کا باغ اور ایک ہندو مندر واقع ہے.مغلیہ دور میں بادشاہ جہانگیر جو نومبر 1627 کو وادی کشمیر میں فوت ہوا اوراسکی تدفین کے لیے اُسے اسی راستے سے لاہور لے جایا گیا تھافاصلہ زیادہ ہونے کی وجہ سے بادشاہ جہانگیر کے کچھ اندرانی اعضا یہاں ہی دفن کئے گے قلعہ کے مغرب میں اسی دور کی باغسر جھیل جس کی مشاہبت پاکستان کے نقشے سے ملتی ہےجس میں کنول کے تہرتے ہوئے پھول اِسکی خوبصورتی کو دوبالا کرتے ہیں- قلعہ سے کوئی دو کلومیٹر دور مغلیہ دور ہی کی تعمیر شدہ سرائے سادہ باد ہے جو اس دور میں کشمیر اور پنجاب کے درمیان سفر کرنے والوں کے مختصر قیام کی غرض سے تعمیر کی گئی تھی-

23/02/2020

Dharamsar Lake, Gitidas, Babusar Top

Pic by Nauman Malik Photography

Jiwani
28/12/2019

Jiwani

Jiwani, Balochistan
PC: Masood Ali

Gawader
28/12/2019

Gawader

Pishukan, Gwadar | Balochistan
Beautiful standing mud rock features,
a beautiful click by Abdul Hai Baloch.



Address

Street 14
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Off Beat Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share