Property Square pk

Property Square pk Get ready!! It's time to visit and explore the beautiful, adventurous, overwhelming, amazing and extraordinary places of PAKISTAN

Well organized and well planned trips, services are excellent. If someone want's to see and enjoy the nature and beauty, Travel Guide of Pak Baltistan is the one which will make your trip worth enjoying and adventurous. It's the Best Tours for an Unforgettable Vacations. Join us and be a part of the Travel guide of Pak Baltistan (TGPB)

13/09/2025
29/08/2025
29/08/2025
17/08/2025

داسو ڈیم کی سائیٹ پر یہ پل چینی کمپنی تعمیر کر رہی ہے

داسو ڈیم کی وجہ سے قراقرم ہائی وے کو پہاڑ پر منتقل کیا جارہا ہے
نئے قراقرم ہائی وے کے اس روڈ میں متعدد ٹنلز اور پل بنائے جارہے ہیں
برسین نالہ پر بنا یہ پل 400 میٹر زمین سے بلندی پر بنایا جارہا ہے جو فن تعمیر کا نمونہ ہوگا

16/07/2025
چار پاکستانی سیاحوں کی شاہراہِ سکردو پر گمشدگی کا معمہ حل، گاڑی اور لاشیں مل گئیں۔چار پاکستانی لاپتہ سیاحوں کی گاڑی تقری...
25/05/2025

چار پاکستانی سیاحوں کی شاہراہِ سکردو پر گمشدگی کا معمہ حل، گاڑی اور لاشیں مل گئیں۔

چار پاکستانی لاپتہ سیاحوں کی گاڑی تقریباً نو دن بعد استک نالہ کے قریب دریا کے کنارے سے برآمد۔ ریسکیو 1122 سکردو نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران سیاحوں کی گاڈی اور لاشوں لا سراغ لگایا۔

بد قسمت سیاحوں میں سلیمان نصراللہ، واسف شہزاد، عمر احسان اور عثمان ڈار شامل ہیں جو پنجاب کے شہر گجرات سے تعلق رکھتے تھے۔ ان سے آخری بار 15 مئی کو رابطہ ہوا تھا جب وہ وادی ہنزہ سے واپسی پر دنیور کے ایک ہوٹل میں مقیم تھے۔ اگلے دن، 16 مئی کو وہ سفید ہونڈا سٹی (رجسٹریشن نمبر ANE-805) میں اسکردو روانہ ہوئے اور تب سے لاپتہ تھے۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ان کی گاڑی غالباً 16 مئی کو 500 میٹر گہری کھائی میں جا گری اور 9 دن تک اس کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ ریسکیو 1122 نے چاروں لاشیں برآمد کی ہیں جن میں سے 3 گاڑی کے اندر جبکہ ایک گاڑی کے قریب باہر سے ملی ہے۔

#خبریں

16/04/2025
17/03/2025
10/03/2025

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Property Square pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category