13/08/2026
🇵🇰 14 August | Happy Independence Day 🇵🇰
آزادی ایک نعمت بھی ہے اور ایک ذمہ داری بھی۔
آئیں اپنے خوبصورت وطن پاکستان کی قدرتی خوبصورتی، ثقافت اور امن کو فروغ دیں اور اسے صاف، سرسبز اور ترقی یافتہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🌿💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
✈️ Travel With Ali Raza
Explore Pakistan • Celebrate Freedom • Discover Beauty
🇵🇰💚