Pakism

Pakism We also have travelling packages.. Contact with Admins for further details

THIS IS CHITRAL,😍 When tourist stay One night In Shandur Pass
05/12/2023

THIS IS CHITRAL,😍
When tourist stay One night In Shandur Pass

Youm-e-Azaadi Mubarak!Here is to celebrating 75 years of Pakistan as a free and progressive nation. Let all of us be uni...
14/08/2022

Youm-e-Azaadi Mubarak!

Here is to celebrating 75 years of Pakistan as a free and progressive nation. Let all of us be united and raise the flag of Pakistan high to celebrate the spirit of Independence and pledge to be better citizens for our beloved country Pakistan. Pakistan Zindabad!

دکھاوے کی کوشش کبھی نہ کرو جب کمال کو پہنچو گے تو خود ہی نظر آجاؤ گےیہ تصویر جولائی 2017 کی  ہے -جو لوگ ابھی آج کل فیری ...
16/06/2022

دکھاوے کی کوشش کبھی نہ کرو
جب کمال کو پہنچو گے تو خود ہی نظر آجاؤ گے
یہ تصویر جولائی 2017 کی ہے -جو لوگ ابھی آج کل فیری میدو -چلاس جا رھے ہیں وہ اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگا سکتےہیں یہ جنگل کتنا گھنا ھے -اج ھم دہکھین تو اندازہ ھو گا کے ھم کتنی تیزی سے نیچر کو تباہ کر رھے ھین اگر ھمارے جنگل اسی تیزی سے ختم ھوتے رھے تو یقین کریں ھم اپنی تباہی کے اپ زمہ دار ھوں گے-آج کل جو موسمی تبدیلی آ رہی ھے -ھمارے گلشیر تیزی سے پگھل رہے ہیں اس کی ایک برُی وجہ یہ ہے


فیری میڈوز -گلگت بلتستان
Copied

Good news❣شاہراہ بابوسر ناراں کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا ۔جنرل منیجر این ایچ اے حبیب الرحمان نے گیٹی داس کے مقام پر فیت...
17/05/2022

Good news❣

شاہراہ بابوسر ناراں کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا ۔جنرل منیجر این ایچ اے حبیب الرحمان نے گیٹی داس کے مقام پر فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا ۔شاہراہ سے ایک ماہ سے بھی قلیل عرصے میں برف ہٹا کر RADC نے بحال کیا ۔

03/05/2022
خوشخبریسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بین الاقوامی فلائٹس آپریشن شروعسول ایوی ایشن کے مطابق سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں 13...
26/04/2022

خوشخبری
سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بین الاقوامی فلائٹس آپریشن شروع
سول ایوی ایشن کے مطابق سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں 13 مئی کو پہلی انٹرنیشنل فلائٹ میونخ جرمنی سے لینڈ کرے گی۔ جبکہ سکردو سے 16 مئی کو بشکیک کرغیزستان کے لئے اڑان بھرے گی۔

20/04/2022

Babusar Top Update

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share