Usman Bhatti

Usman Bhatti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Bhatti, Tour Agency, Lahore.

شاہین پسنجر ٹرین کا سفر واقعی بہت اچھا لگا اور زبردست یہ بات ہے کہ یہ صرف ایک ہی ٹرین ہے جو سیالکوٹ سے وزیرآباد اور پھر ...
24/01/2023

شاہین پسنجر ٹرین کا سفر واقعی بہت اچھا لگا اور زبردست یہ بات ہے کہ یہ صرف ایک ہی ٹرین ہے جو سیالکوٹ سے وزیرآباد اور پھر وزیرآباد سے سیالکوٹ جاتی ہے

Winter days just like 😍
13/01/2023

Winter days just like 😍

: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 دسمبر کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے دسمبر کی تنخواہیں، الاؤنسز ...
14/12/2022

: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 دسمبر کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب حکومت نے دسمبر کی تنخواہیں، الاؤنسز اور پنشن 31 دسمبر کو ہفتہ اور یکم جنوری کو اتوار ہونے کی وجہ سے 30 دسمبر بروز جمعہ کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
صوبائی محکمہ خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر کو احکامات جاری کر دیئے۔

سٹیج کی نامور اداکارہ ندا چودھری کے بھائی کا انتقال ہوگیا۔ اداکارہ ندا چودھری کا بھائی محسن علی کافی عرصہ سے بیمار تھا،م...
14/12/2022

سٹیج کی نامور اداکارہ ندا چودھری کے بھائی کا انتقال ہوگیا۔

اداکارہ ندا چودھری کا بھائی محسن علی کافی عرصہ سے بیمار تھا،محسن علی کا نمازجنازہ رات گئے جوہر ٹاؤن میں ادا کیا جائے گا۔

گوجرانوالہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس دوپہر ایک بجے 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریک...
10/12/2022

گوجرانوالہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس دوپہر ایک بجے 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے. آج گوجرانوالہ میں رات 4 بجے اور صبح 10 بجے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ دیکھا گیا

Life is to making a right choice 🤪🤪Enjoy today in emporium mall lahore 🇵🇰
07/07/2022

Life is to making a right choice 🤪🤪
Enjoy today in emporium mall lahore 🇵🇰

13/04/2022

‏چینی 9 روپے، گھی 7 روپے مہنگا، پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں مکمل، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ واپس، احساس پروگرام کے 14 ہزار ختم کرکے 5 ہزار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام والے بحال، بجلی میں 5 روپے فی یونٹ ریلیف ختم، انصاف صحت کارڈ پر علاج بند کردیا گیا۔...



ویل کوم ٹو پرانا پاکستان

21/03/2022

Shah faisal masjid

Lahore is beautifull
20/03/2022

Lahore is beautifull

24/02/2022

چیچہ وطنی میں سٹابری کی فصل پک کر تیار
Our Admin

22/02/2022

آج رات راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور لاہور سمیت بالائی پنجاب کے علاقوں اور وادی کشمیر کے بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بارش کا یہ سلسلہ اگلے دو سے تین دن تک کم شدت کے ساتھ جاری رہنے کا امکان
Admin : World Tour.......

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category