22/04/2020
کیا ریاست مدینا کا نام لینے والے پاکستان میں ب حیا میڈیا پر پابندی نہی لگا سکتے تو پھر مدینے کا نام لینا چھوڑ دیں #ایرانی اینکر پرسن کہتی ہے کہ مجھ یاد نہیں ہے کہ میں نے کھبی چادر کو اپنی سر سے آتارا ھو ۔ حتی کہ اپنی گھر میں بھی نہیں اس لیے کہ مجھ سے میری اولاد پردہ کا درس سیکھ رہی ہیں کیونکہ میں کنیز حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا ھوں