Pack & Go Travel Company

Pack & Go Travel Company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pack & Go Travel Company, Travel Company, Lahore.

Aslamu Alekum
We Deals in all kind of Gulf Work Visas Saudia, Dubai, Qatar, Bahrain... please feel free to call or what's app and get more information about it.

31/12/2025

اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
اے دسمبر کی آخری شام الوداع

Last Friday of 2025 ❤️❤️❤️
26/12/2025

Last Friday of 2025
❤️❤️❤️

10/12/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

کل ہوا قومی اسمبلی میں انوکھا واقعہ سپیکر کو تقریبا 50 ہزار روپے رقم گری ہوئی ملی جن میں 5 ہزار کے 10 نوٹ تھے جب اسپیکر ...
10/12/2025

کل ہوا قومی اسمبلی میں انوکھا واقعہ سپیکر کو تقریبا 50 ہزار روپے رقم گری ہوئی ملی جن میں 5 ہزار کے 10 نوٹ تھے جب اسپیکر صاحب ایاز صادق نے اسمبلی فلور پر اعلان کرتے ہوے کہا کہ مجھے پیسے ملے ہیں کس کے ہیں تو تو تقریبا 12 ایم این ایز نے ہاتھ اٹھا لئے حالانکہ جب سی سی ٹی وی فوٹج پر دیکھا گیا تو اقبال آفریدی ایم این کے تھے آپ اندازہ کریں صرف 50 ہزار کے لئے ان ایم این ایز نے جھوٹ بولا جب کہ ان میں کوئی غریب نہیں تھا سب ارب پتی کھرب پتہ لوگ ہیں آپ خود حساب لگا لیں جب ان کو عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اربوں روپے کا فنڈ ملتا ہوگا تو وہ کیسے ہڑپ کرتے ہونگے اور ان کو اسمبلی حال بھیجنے والے کوئی اور نہیں ہم عوام ہی ہیں دل تو کر رہا میرا 100 لائنیں اور لکھ دو ان ڈاکوؤں کے بارے میں اور اس بیوقوف عوام کے بارے میں جو سالوں سال ان کو مسیحا سمجھ کر بھیجے ہیں اور یہ عیاشی کرتے ہیں یہ امیر سے امیر تر جب کہ عوام غریب سے غریب تر ہوتی جا رہی ہیں جو سیاست دان 50 ہزار کے لئے اپنا ایمان بیچ دیتے ہیں وہ کروڑوں اربوں لے کر کیا کرتے ہوں گے تھوڑا نہیں پورا سوچئے۔

01/02/2025

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pack & Go Travel Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category