M.Haq Nawaz Madni

M.Haq Nawaz Madni اسی طرح اچھے ویڈیوز اور اچھی پوسٹ دیکھنے کے لیے ہمارے پ? This page about information

16/11/2021

صحابہ کی محبت میں کلام انتہائی خوبصورت آواز ضرور سنیں اور آگے شیئر کریں

07/02/2021

بہت ہی خوبصورت بیان مکمل بیان سننے کےلیے اس لنک پر جائیں https://youtu.be/ufsnwS_X-8k

24/12/2020

کہہ دو دشمن سے میں آ نہیں رہا بلکہ چکا ہوں
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ

17/12/2020

مرزا مسرور کو گوگل پر رپورٹ کرنا صحیح ہے یا غلط ۔۔۔۔؟
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ضرور شئیر کریں

15/12/2020
10/12/2020

خوبصورت اشعار ڈاکٹر علامہ اقبال کے

08/12/2020

M***i Zarwli khan sb ka jnazah

05/12/2020

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا دو شخصیات کو سلام برائے مہربانی آگے ضرور شیئر کریں

مولانا فضل الرحمن ازقلم سینئر جرنلسٹ حامد میر
05/10/2020

مولانا فضل الرحمن ازقلم سینئر جرنلسٹ حامد میر

30/09/2020


دارارقم میں 45 ھو گئے
شعب ابی طالب میں 82 هو گئے
هجرت کے وقت وه 115 هو گئے
تو غزوه بدر میں 313 تهے
پهر رفته رفته بڑهتے چلے گئے
صلح حدیبیه میں تعداد 1400 هوئی
تو فتح مکه پر 10 هزار تهے
پهر غزوه حنین میں 12 هزار هو گئے
غزوه تبوک میں 40 هزار تهے
میں انکی تعداد 70 هزار سے ذیاده تهی
کے وصالِ ظاہری کے وقت یه سوا لاکھ تهے..

عرصه 23 سال میں اس قدر افرادی قوت کسی اور مذھب کا اعجاز نہیں
یه امتیاز صرف اسلام کو هی حاصل هے
وه لوگ اسلام میں اس قدر گھل مل گئے تھے که وه خود اسلام نظر آتے تھے
مٹی کے بنے ھوئے مگر پرواز آسمان سے اوپر تھی
وه موت سے نہیں ڈرتے تھے بلکه موت ان سے ڈرتی تھی
زمانه انھیں نھیں بلکه وه زمانے کو مسخر کرتے تھے..

صحابه وه جن کا رب ﷲ
صحابه وه جن کا مدرسه بیت ﷲ
جنکے استاد رسول صلی ﷲ علیه وسلم جن کانصاب کتاب ﷲ.
جنکا امتحان لینے والا خود ﷲ
ﷲ ہمیں بھی صحابہ رضی ﷲ عنہ سا ایمان اور جذبہ عطا فرمائے آمین
منقول

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Haq Nawaz Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.Haq Nawaz Madni:

Share