05/04/2026
نیٹکو (NATCO) کی جانب سے تمام مسافروں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ چلاس (تھور) میں امن و امان کی صورتحال کے باعث آج سے مسافر سروسز کو تاحکمِ ثانی معطل کر دیا گیا ہے۔
تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ تعاون کریں۔
مزید معلومات کے لیے نیٹکو کال سینٹر8307777 051 پر رابطہ کریں۔ یا قریبی نیٹکو ٹرمینل / بکنگ آفس رجوع کریں۔ شکریہ