21/03/2021
https://youtu.be/rn-OhWKlJ0Q
Episode 05
گمشدہ بیٹی
سوشل ایشو پر مبنی ایک ڈرامہ ہے ہم اکثر اوقات بچوں کی گمشدگی دیکھتے اور پرھتے رہتے ہیں لیکن یہ دکھ وہی سمجھ سکتے ہیں جن پر بیتتی ہے اس کے کیا آفٹر ایفیکٹس ہوتے ہیں دیکھیں اس منی ویب سیریز میں
پلیز لائیک چیئر اور کمنٹس ضرور کیجیے گا بہت شکریہ
Written & Directed by
Zafar Abbas Khichi
گمشدہ بیٹی ایک اہم سوشل اشو پر بنائی گئی ویب سیریز ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ جن ماںباپ کے بچے گم ہو جاتے ہیں ان ...