27/05/2026
الحمدللہ ✨
بابو سر ٹاپ کو تقریباً 7 ماہ کی طویل بندش کے بعد آج چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک باقاعدہ آفیشل اعلان جاری نہیں کیا گیا۔
تمام سیاحوں اور گلگت بلتستان کی عوام سے گزارش ہے کہ براہِ کرم محتاط رہیں اور متعلقہ اداروں کے باضابطہ اعلان کے بعد ہی سفر کریں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔