Vcare Treks and Tours.

Vcare Treks and Tours. Join us to have explore the real beauty of Pakistan and enjoy your lifetime experience from the High

05/02/2022
Wishing you all a blissful new year. Hope that joy and success follow you in every sector of life. Ameen 🎉✨❤❤
31/12/2021

Wishing you all a blissful new year. Hope that joy and success follow you in every sector of life. Ameen
🎉✨❤❤

23/03/2021

100%Pure & Organic Milk available to be delivered at your doorstep.Cow's Milk . 130/LitreNo Synthetic Growth HarmonesNo ...
09/01/2021

100%Pure & Organic Milk available to be delivered at your doorstep.
Cow's Milk . 130/Litre

No Synthetic Growth Harmones
No Added Preservatives & Adulterants

Hajj mubarak everyone 💓
31/07/2020

Hajj mubarak everyone 💓

13/03/2020

سكردو شهر سے دیوسائی ٹاپ تک کا سفر ڈیڑھ گھنٹے میں طے ہوتا ہے،دیوسائی ٹاپ تک چڑھائی ہے ٹاپ سے آگے تقریبا پلین سڑک ہے۔ٹاپ سے شیوسر لیک تک تقریبا 3 گھنٹے کا سفر بہت دلفریب اور دلکش ہوتا ہے۔
دیوسائی جاتے ہوئے آپ راستے میںدرج ذیل جہگوں سے ہوتے ہوئے جاتے ہے۔
سدپارہ لیک
دیوسائی ٹاپ
شتونگ نالہ
بڑا پانی
کالا پانی
شیوسر لیک۔
یہ ویڈیو شیوسر لیک کی ہے۔
تقریبا دیوسائی کے لئے ایک دن درکار ہے۔

10/03/2020

سكردو شهر سے دیوسائی ٹاپ تک کا سفر ڈیڑھ گھنٹے میں طے ہوتا ہے،دیوسائی ٹاپ تک چڑھائی ہے ٹاپ سے آگے تقریبا پلین سڑک ہے۔ٹاپ سے شیوسر لیک تک تقریبا 3 گھنٹے کا سفر بہت دلفریب اور دلکش ہوتا ہے۔
دیوسائی جاتے ہوئے آپ راستے میںدرج ذیل جہگوں سے ہوتے ہوئے جاتے ہے۔
سدپارہ لیک
دیوسائی ٹاپ
شتونگ نالہ
بڑا پانی
کالا پانی
شیوسر لیک۔
یہ ویڈیو شیوسر لیک کی ہے۔
تقریبا دیوسائی کے لئے ایک دن درکار ہے۔
03008090701
03000700037

JUMMAH MUBARAK :)
28/02/2020

JUMMAH MUBARAK :)

24/02/2020

International Heliski Pakistan 🇵🇰

بہت سے سیاح جو سردیوں میں خنجراب آتے ہے وہ سوست پہنچ کے بہت پریشان ہوتے ہے، چائنیز کیٹنرز دیکھنے کے سوا کچھ نہیں ملتا او...
22/02/2020

بہت سے سیاح جو سردیوں میں خنجراب آتے ہے وہ سوست پہنچ کے بہت پریشان ہوتے ہے، چائنیز کیٹنرز دیکھنے کے سوا کچھ نہیں ملتا اور تلخ یادیں لے کر واپس لوٹتے ہے۔ وجوہات درج ذیل ہے۔
1. سردیوں میں درجہ حرارت منفی سے بھی نیچے گر جاتا ہے اور عموما سیاح بغیر تیاری کے آتے ہے۔ لہذا اپنے ساتھ گرم کپڑے, چادریں, گرم جرابیں وغیرہ لانا نہ بھولیں۔۔
2. سوست پہچنے سے پہلے ہوٹل بک کروالیں اور گرم انگھٹی تیار رکھنے کو بولے تاکہ وہاں پہنچ کے آپ کو سردی کی شدت زیادہ محسوس نہ ہوں۔
3.زیادہ برف باری کے باعث نومبر کے بعد عام گاڑیوں کا سوست سے خنجراب بارڈر تک جانا ناممکن ہو جاتا ہے۔ البتہ سپیشل 4*4 گاڑیاں جاتی ہے، جو کہ 9000 روپے تک جنجراب تک پہنچا کے واپس لاتی ہے۔ لہذا پہلے ہی اپنا ذہن بنا لیے۔
4. اپنے ساتھ دوائی وغیرہ ضرور رکھے کیونکہ زیادہ بلندی کے باعث سانس لیا مشکل ہو جاتا ہے اور شدید سر درد شروع ہو جاتا ہے ۔
5 جنجراب جاتے ہوئے جلد بازی بلکل نہ کریں کیونکہ برف باری کے باعث اکثر حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔
6. اگر آپ کے کوئی اور مفید مشورہ ہے تو ضرور شیئر کریں۔
Vcare Treks & Tours
: 03008090701 / 03000700037
: [email protected]
: www.vcareaviation

JUMMAH MUBARAK
21/02/2020

JUMMAH MUBARAK

The Indigenous People of Erstwhile State of Jammu Kashmir and Gilgit Baltistan.This is a graphical representation of the...
20/02/2020

The Indigenous People of Erstwhile State of Jammu Kashmir and Gilgit Baltistan.

This is a graphical representation of the people of Jammu Kashmir and Gilgit Baltistan made by Arsalan Khan and Rajja Sourav Singh Sarmal.

19/02/2020

سكردو میں بہت سے ایسے بہترین مقامات ہے۔جہاں سے آپ یادوں کا حسین گلدستہ آپنے ساتھ لے جا سکتے ہیں ۔
انہی مقامات میں سے ایک مقام شنگریلا سے 15 منٹ سفر پر واقع آپر کچورا ہے،ہمالیہ اور قراقرم کے سنگلاخ پہاڑوں کے بھیج میں واقع یہ جھیل قدرت کیطرف سے ایک انمول تحفہ ہے۔
سنگلاخ چوٹیاں ان پر جمے برف کے گلشئیرز اور ان سے پگھلتا ہوا یخ ٹھنڈی پانی اور آبشاریں آپکو اپنا اسیر بنا دیتا ہے ۔
اور سردیوں میں یہاں کا منظر اس بھی دوبالا ہوتا ہے۔
جب ہمالیہ اور قراقرم کی چوٹیوں کو برف ڈھانپ لیتی ہے
اور ہر طرف سفید ہی سفید۔
آپر کچورا جھیل جھمنے کے مناظر

18/02/2020

Stunning view of Babusar top

17/02/2020

ہمالیہ کے سنگلاخ پہاڑوں کا دلفریب نظارہ !!!!!!

Resplendet view of Himaliyan Range.

06/02/2020

Guess the location

Chukel Banda
01/02/2020

Chukel Banda


30/01/2020

سكردو سے شمال کی سمت 20 منٹ کے فاصلے پر کولڈ ڈیزڈ ضلع شگر کے سرے پر واقع ہیں،یہ صحرا کئی لحاظ سے دوسرے صحراوں سے ممتاز ہیں خوبصورتی میں اس کا کوئی ثانی نہیں اسکے عقب میں دریائے سندھ موج ظفر مستی کیساتھ آپنی منزل کیجانب رواں دواں ہے۔دریائے سندھ کے کنارے پر وقوع ہونے کیوجہ سے مسسل ٹھنٹڈی ہوائیں اس جہگے کی رونق میں اضافہ کرتے ہیں ۔
صحرا کو کئی اطراف سے پہاڑوں نے گھیرا ہوا ہے اور بھیج صحرا کچھ بیری کے درخت بھی پائے جاتے ہے۔
بلائنڈ لیک بھی اسی صحرا کے آخری حصے میں واقع ہے۔
یہاں ہر سال حکومت کی سرپرستی میں جیب اور موٹر ریس منعقد کیجاتی ہے۔۔
يہ ویڈیو جنوری کی ہے۔۔

27/01/2020

Kalam yesterday.
Join us on our next trips.

25/01/2020

Sarfaranga Cold desert skardu.
Nowadays..😊👌🏾

24/01/2020

21/01/2020

سکردو میں واقع کتپانا ڈیزرٹ کا دلفریب نظارہ اس سے پہلے نہیں دیکھا ہوگا۔

Incrideble view of Katpana Desert

20/01/2020

جو جان آپنی جوکھوں پے ڈالتے ہیں-
منزل شاہکار وہی دیکھ پاتے ہیں-

18/01/2020

The roof of a tourist cottage loaded with heavy snow in Thali village in Minimarg area of Astore (ISPR). ‏

15/01/2020

Kalam & Malam Jabba Tour

Address

5/9 C Block Market, Model Town Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923008604153

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vcare Treks and Tours. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vcare Treks and Tours.:

Share

Category


Other Travel Services in Lahore

Show All