Tourist Hub

Tourist Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tourist Hub, Tour guide, Mz 03, Empress Tower 46, Empress Road Lahore, Lahore.

Tourist Hub - has started receiving queries for private tours to your favorite areas.Transport options:2-3 persons: Toyo...
25/07/2020

Tourist Hub - has started receiving queries for private tours to your favorite areas.

Transport options:
2-3 persons: Toyota Corolla
4-5 persons: Honda BRV
5-7 persons: Land Cruiser (premium trip)
6-14 persons: Hi-Roof
13-25 persons: Coaster Saloon

Sample northern plans for you:

7/8 days tour to Gilgit, Hunza, Khunjerab and Naltar
7/8 days tour to Skardu, Deosai, Shigar and Khaplu
7/8 days tour to Fairy Meadows and Hunza
7/8 days tour to Ghizer, Shandur and Yasin Valley

6 days tour to Fairy Meadows
6 days tour to Kalash, Chitral, Gol National Park and Qaqlasht Meadows
6 days tour to Hunza and Khunjerab Pass
6 days tour to Astore, Rama and Rama Lake

5 days tour to Swat, Kumrat Valley and Kalam
5 days tour to Kumrat Valley, Katora Lake trek and Jahaz Banda
5 days tour to Chitta Katha Lake trek (till September 15)
5 days tour to Sharda, Kel, Arang Kel and Taobat

4 days tour to Kalash valley and Chitral city
4 days tour to Shogran, Naran and Lake Saif ul Malook
4 days tour to Kalam, Ushu, Mahudand Lake and Shahi Bagh
4 days tour to Ratti Gali Lake and Kutton Waterfall

3 days tour to Naran and Babusar top
3 days tour to Kalam and Mahudand Lake
3 days tour to Ratti Gali Lake
3 days tour to Sharda, Kel and Arang Kel
3 days tour to Sharan Forest

2 days tour to Galiyaat (Murree and Nathia Gali)
2 days tour to Swat/Malam Jabba (Winter special)
2 days tour to Ganga Peak Trek Zalzal Lake and Sudhan Gali (Recommended)

2 days tour to Shogran and Siri Paye
1 day tour to Mushkpuri top
1 day tour to Kallar Kahar and Katas Raj Temples
1 day tour to Soon Valley (Cycling option)
1 day tour to Miranjani top

Just let us know your
1. No of persons
2. Suggested location
3. Tentative dates
4. No. of days for trip
5. Starting location
6. Name
7. Contact
and just leave your hectic on us.

For details, bookings and queries
03000484888
[email protected]

یہاں کس کس نے یہاں چائے پکوڑے کھائیں ہیں 😉Stay home stay safe  Water Fall
22/07/2020

یہاں کس کس نے یہاں چائے پکوڑے کھائیں ہیں 😉

Stay home stay safe
Water Fall

27/06/2020
راما میڈوز٬ سیاحوں کی نظروں سے اوجھل طلسماتی وادیگلگت بلتستان کے علاقے استور کے نزدیک واقع راما میڈوز کا شمار پاکستان کی...
18/06/2020

راما میڈوز٬ سیاحوں کی نظروں سے اوجھل طلسماتی وادی

گلگت بلتستان کے علاقے استور کے نزدیک واقع راما میڈوز کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین وادیوں میں ہوتا ہے- اس وادی کی خاصیت یہاں کے لہلاتے سرسبز مرغزار٬ بلند و بالا پہاڑ٬ دلکش جھیل اور اونچے درخت ہیں- غرض یہ کہ دلکش اور خوبصورت قدرتی مناظر کی تصاویر کے لیے یہ ایک بہترین مقام ہے-

راما میڈوز سے مشرق کی طرف سفر کر کے آپ نانگا پربت پر بھی پہنچ سکتے ہیں جسے دنیا کا آٹھواں بلند ترین پہاڑ ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور اس سفر کی اہمیت کا اندازہ صرف چوٹیاں سر کرنے والے افراد ہی لگا سکتے ہیں-

وادی گوجال چین اور افغانستان کے ساتھ واقع پاکستان کا سرحدی علاقہ ہے۔ چین کے ساتھ گوجال کی سرحد خنجراب کے مقام پر ملتی ہے...
18/06/2020

وادی گوجال چین اور افغانستان کے ساتھ واقع پاکستان کا سرحدی علاقہ ہے۔ چین کے ساتھ گوجال کی سرحد خنجراب کے مقام پر ملتی ہے جو سطح سمندرے11000 فٹ بلندی پر ہونے کی وجہ سے سالہا سال برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ گوجال کے سرحدی گاؤں، مسگر، بھی چین کے صوبے سنکیانگ کے ساتھ براہ راست منسلک ہے۔ شمال مغرب میں گوجال کا علاقہ چپورسن واقع ہے جس کی سرحدیں براہ راست افغانستان کے علاقے، واخان، سے لگتی ہیں۔ وخان کا علاقہ 2 میل چوڑا ہے، جس کے بعد تاجکستان کی سرحد شروع ہو تی ہے۔ پاکستان کو چین سے ملانے والی شاہراہ قراقرم بھی وادی گوجال سے گزرتے ہوئے خنجراب کے سیاحتی مقام پر چین میں داخل ہوتی ہے۔ اپنے جغرافیائی خصوصیات کی بنیاد پر وادی گوجال دفاعی اور کاروباری اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

Witnessing the golden hour and the sun going down on majestic Karakorams 😍
10/06/2020

Witnessing the golden hour and the sun going down on majestic Karakorams 😍

ہنگول نیشنل پارک بلوچستان اور پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے جو چھ لاکھ انیس ہزار ترتالیس ہیکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔...
10/06/2020

ہنگول نیشنل پارک بلوچستان اور پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے جو چھ لاکھ انیس ہزار ترتالیس ہیکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ کراچی سے 190 کلومیٹر دور یہ پارک بلوچستان کے تین اضلاع گوادر،لسبیلہ اورآواران کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس علاقہ میں بہنے والے دریائے ہنگول کی وجہ سے اس کا نام ہنگول نیشنل پارک رکھا گیا ہے۔ اس علاقہ کو 1988 میں نیشنل پارک کا درجہ دیا گیا۔ ہنگول نیشنل پارک اس وجہ سے ممتاز حیثیت رکھتا ہے کہ اس میں چار مختلف قسم کے ماحولیاتی نظام یا Eco Systemsکا پایا جانا ہے۔ ہندوؤں کا ہنگلاج مندر بھی اس پارک میں واقع ہے ۔

20 افراد کا عملہ جو گیم واچر،رینجرز اور مینیجر پر مشتم ہے اس پارک کی نگرانی کرتا ہے۔ اس پارک کو چلانے کے لیے تین حصوں میں i) Marine Range ii) Aghor Range iii) Inland Range تقسیم کیا گیا ہے۔

یہ پارک طبعی طور پر پہاڑ، ریت کے ٹیلوں اور دریا کے ساتھ سیلابی میدان وغیرہ میں بٹا ہوا ہے۔ ہنگول ندی نیشنل پاک سے ہوکر گزرتی ہے اور سمندر میں گرنے سے پہلے ایک مدو جزر والا دھانہ بناتی ہے جو کئی ہجرت کرنے والے آبی پرندوں اور دلدلی مگر مچھوں کا مسکن ہے ۔

اس پارک کے جنگلی حیانات کے حیوانات لبونہ میں ایبیکس، یورال، چنکارہ، لومڑی، گیڈر، بھیڑیا وغیرہ شامل ہیں۔ پرندوں میں تیتر، گراؤس، ہوبارہ، بوسٹرڈ، باز، چیل، مرغابی، ترن، چہا، فالکن وغیرہ شامل ہیں۔

رینگے والے جانوروں میں دلدلی مگر مچھ، لمبی چھپکلی، موٹی زبان والی چھپکلی، وائپر اور کوبرا ناگ وغیرہ کے علاوہ کئی اور سمندری حیوانات بھی شامل ہیں۔۔

نباتات میں تمریکس، پروسوپیز، زیز یپس اور کیکر موجود ہیں۔ یہاں چند نایاب جڑی بوٹیاں بھی پائی جاتی ہیں۔ جن کی طبی حوالے سے بڑی اہمیت ہے۔ مقامی لوگ ان کے ذریعے کئی بیماریوں کا علاج دیسی طریقوں سے کرتے ہیں ۔

اس سیاحتی سیزن کے دوران جہاں باقی سیاحتی مقامات سیاحوں کے بنا ویران ہیں،وہی کامراٹ ویلی بھی اپنے پورے جوبن پر ہے مگر سیا...
10/06/2020

اس سیاحتی سیزن کے دوران جہاں باقی سیاحتی مقامات سیاحوں کے بنا ویران ہیں،

وہی کامراٹ ویلی بھی اپنے پورے جوبن پر ہے مگر سیاحوں سے محروم ہے...

دعا کیجئے اللہ سے کہ حالات جلد معمول پر آ جائے...

میں ہوں اک سیاح...سیاحت میری زندگی...
10/06/2020

میں ہوں اک سیاح...
سیاحت میری زندگی...

You're driving down the road at northern areas of Pakistan and you see thiswhat's your reaction?
09/06/2020

You're driving down the road at northern areas of Pakistan and you see this
what's your reaction?

Good news for all the travelers and tourism community. PM finally consider opening of tourism sector as well under the s...
01/06/2020

Good news for all the travelers and tourism community. PM finally consider opening of tourism sector as well under the strict SOPs

107 Families - 107 Stories 💔This was the difference between LIFE & DEATH May Allah give the families of the deceased cou...
22/05/2020

107 Families - 107 Stories 💔
This was the difference between LIFE & DEATH

May Allah give the families of the deceased courage to bear their loss. (Ameen)


#2:44_2:45

Address

Mz 03, Empress Tower 46, Empress Road Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 13:00
14:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00

Telephone

03000484888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tourist Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tourist Hub:

Share

Category