Travel with Zunair

Travel with Zunair Zunair Kamboh, empowering Pakistan’s Tourism

18/08/2026

ماہِ ربیع النور شریف کا پُرنور مہینہ مبارک ہو 🥰

17/08/2026

اپر ہنزہ میں میرے دوست کی ہونے والی روایتی انداز میں شادی کا ویلاگ۔۔۔

یہ ہمارے اس ہفتے جانے والے ٹورز کے شیڈول ہیں انشاء اللہجو ریٹس چودہ اگست سے پہلے تھے وہ سب کم کردیے گیے ہیں کیونکہ سیزن ...
17/08/2026

یہ ہمارے اس ہفتے جانے والے ٹورز کے شیڈول ہیں انشاء اللہ

جو ریٹس چودہ اگست سے پہلے تھے وہ سب کم کردیے گیے ہیں کیونکہ سیزن کا رش کم ہونے کی وجہ ہوٹلوں کے ریٹس بھی کم ہوئے ہیں، لیکن باوجود اسکے اصل کمر پٹرول توڑ رہا ہے
کاش عوام زندہ ہوتی تو اسکے ریٹس بھی آج مناسب ہوتے، لیکن سود خور لوگ کہتے ہیں کہ ہم آئی ایم کی مرضی کے بغیر ریٹس بھی کم ذیادہ نہی کرسکتے 😭

17/08/2026

کیا برگر پیزا کھانے والے لوگ بھی اتنی لمبی عمروں تک پہنچ پائیں گے؟

17/08/2026

دنیا کی سب سے اونچی واٹرفال ایک ہی فریم کے اندر
یہ واٹرفال سِنو خپلو کے اندر موجود ہے 🥰

13/08/2026

پاکستان کی سب سے بڑی ٹریول کمپنی اور جشنِ آذادی کا سب سے بڑا پروگرام۔۔۔۔

13/08/2026

پاکستان کا سب سے منظم اور سب بڑا جشنِ آذادی کا پروگرام
کیونکہ لوگوں نے اپنے اپنے شہروں میں کیا جہاں کروڑوں عوام رہتے ہیں
جب کہ ناران میں گنتی کے لوکل تھے، باقی سب لوگ ملک بھر سے تشریف لائے تھے

13/08/2026

پاکستان کے نارتھ کا سب سے بڑا جشنِ آذادی مبارک

Address

UG 16, Big City Plaza, Liberty Roundabout, Gulberg
Faisalabad
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Zunair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Zunair:

Shortcuts

Share