16/07/2026
✨ کاروانِ بہشت کے ساتھ ایران و عراق زیارتی پیکج ✨
🇵🇰 پاکستان ✈ ایران 🚍 عراق 🚍 ایران ✈ پاکستان
زیارتی سفر کا مکمل پیکج (By Air + By Road)
کل پیکج: 3,50,000 روپے فقط
پیکج میں شامل سہولیات:
✅ پاکستان سے ایران بائی ایئر آمد و رفت
✅ ایران سے عراق شلمچہ بارڈر کے ذریعے بائی روڈ سفر
✅ عراق سے دوبارہ ایران بائی روڈ واپسی
✅ ایران سے پاکستان بائی ایئر واپسی
✅ ایران اور عراق کے تمام ویزے شامل
✅ مکمل رہنمائی (Guidance) اور گروپ لیڈرشپ
✅ دورانِ سفر تمام اہم مقدس مقامات کی زیارات
🇮🇷 ایران میں شامل زیارات:
• مشہد مقدس
• قم مقدس
• تہران
• دیگر اہم مقدس مقامات
🇮🇶 عراق میں شامل زیارات:
• نجف اشرف
• کربلائے معلیٰ
• کاظمین
• سامراء
• دیگر اہم عتباتِ عالیات
خصوصی سہولت:
⭐ عراق ویزے کے حوالے سے 50 سال عمر کی شرط لاگو نہیں ہوگی۔ اس سلسلے میں ہماری خصوصی سہولت اور گارنٹی موجود ہے۔
مطلوبہ دستاویزات:
• اصل پاسپورٹ
• قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
• دو عدد سفید بیک گراؤنڈ والی حالیہ تصاویر
بکنگ کے لیے ایڈوانس:
1,50,000 روپے
ایڈوانس جمع کرواتے ہی آپ کے ویزا اور زیارتی سفر کا پراسیس فوری طور پر شروع کر دیا جائے گا۔
محدود نشستیں دستیاب ہیں
اگر آپ اس بابرکت زیارتی سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنے دستاویزات جلد از جلد جمع کروائیں اور فوری رابطہ کریں۔
کاروانِ بہشت
📞 رابطہ / واٹس ایپ:
0315-2506303