19/07/2026
*🕋 NEW UMRAH POLICY 🕋*
0300 3505222
عُمرہ ویزا کے حوالے سے اہم ترین اپڈیٹ ..!
خوشخبری ..
⏺️ عُمرہ ویزا اب ایک سال کیلیۓ ویلڈ ہوگا..!
⏺️ ایک ویزا پے آپ دوبارہ عُمرہ پے جاسکتے ہیں، دوبارہ ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی..!
1. ویزا کی مُدت ( Validity)
اب عمرہ ویزا کی ویلیڈیٹی ایک سال کر دی گئ ہے.
یہ ویزا جس تاریخ کو جاری ( issue ) ہو گا اُس تاریخ سے اگلے سال تک ویلڈ ہوگا
2. ملٹیپل اینٹری اور قیام کی مُدت
اِس نئ ویزا پولیسی کے تحت آپ کو ملٹیپل اینٹری
( Multiple Entry ) کی سہولت دی گئ ہے..!
آپ ایک سال کے دوران مجموعی طور پے 90 دن قیام کر سکتے ہیں، اگر آپ 30 دن بعد واپس آتے پیں تو دوبار جانے کیلیۓ ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی..!
آپ ایک ویزا پے بار بار ٹریول کر سکتے ہیں، آپ کو دوبارہ ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی..!
آپ مہینے ، دو مہینے بعد دوبارہ اُسی ویزا پر جا سکتے ہیں اور •مجموعی طور پے 90 دن قیام کر سکتے ہیں..!
Ar- Rahmaan Luxury Travel & Tours ✈️