20/10/2026
جھیل سیف الملوک کے حالیہ دنوں کے یہ دلکش نظارے، برف پوش پہاڑ اور شفاف پانی ہر طرف ایک الگ ہی حسن بکھیر رہے ہیں ۔۔۔ 😍
موسم بدل جائے تو جھیل سیف الملوک کے رنگ بھی بدل جاتے ہیں، اور ہر موسم میں یہ جھیل پہلے سے زیادہ حسین دکھائی دیتی ہے ۔۔۔ 🤗
اس موسم میں جھیل کے یہ رنگ کس کس نے دیکھے ہیں ؟؟