26/10/2026
ماڈل ٹاؤن، ڈیرہ غازی خان میں لاکھوں روپے کی چوری!
ایک خاتون انتہائی اطمینان کے ساتھ گھر میں داخل ہوئی اور لاکھوں روپے کی چوری کی واردات کر کے فرار ہو گئی۔ آخر گھروں کی حفاظت کب یقینی بنائی جائے گی؟ شہریوں کو ہوشیار رہنے اور اپنے گھروں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے۔
⚠️ احتیاط کریں، محفوظ رہیں اور مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔