TripHub.pk

TripHub.pk It is not always about the destinations, it is sometimes about the journeys and partners, friends who are with you during the travel.

Triphub.pk is a platform for both tourists and Tour Operators which invites you to step forward and experience the beaut.

"Traveling – it leaves you speechless, then turns you into a storyteller." – Ibn Battuta
16/10/2024

"Traveling – it leaves you speechless, then turns you into a storyteller." – Ibn Battuta

Latest condition of Satrangi Lake Nalter Valley
27/06/2024

Latest condition of Satrangi Lake Nalter Valley

Exploring Naltar Valley: Pakistan's Hidden Gem | Scenic Lakes, Skiing, and Adventure!Naltar Valley, located in the Gilgit-Baltistan region of Pakistan, is kn...

Exploring Naltar Valley: Pakistan's Hidden Gem | Scenic Lakes, Skiing, and Adventure!https://www.youtube.com/watch?v=qCY...
26/06/2024

Exploring Naltar Valley: Pakistan's Hidden Gem | Scenic Lakes, Skiing, and Adventure!

https://www.youtube.com/watch?v=qCYU9E4qjXM

Exploring Naltar Valley: Pakistan's Hidden Gem | Scenic Lakes, Skiing, and Adventure!Naltar Valley, located in the Gilgit-Baltistan region of Pakistan, is kn...

پہلے بھی تو گزرے ہیں دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کے پھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندی...
01/05/2024

پہلے بھی تو گزرے ہیں
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کے
پھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندی
تم مگر یہ کیا جانو
لب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کر
نور کی زباں بن کر
ہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کر
روشنی سے ڈرتے ہو
روشنی تو تم بھی ہو روشنی تو ہم بھی ہیں
روشنی سے ڈرتے ہو
شہر کی فصیلوں پر
دیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخر
رات کا لبادہ بھی
چاک ہو گیا آخر خاک ہو گیا آخر
اژدہام انساں سے فرد کی نوا آئی
ذات کی صدا آئی
راہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکے
اک نیا جنوں لپکے
آدمی چھلک اٹھے
آدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھو
تم ابھی سے ڈرتے ہو؟
ہاں ابھی تو تم بھی ہو
ہاں ابھی تو ہم بھی ہیں
تم ابھی سے ڈرتے ہو

ن م راشد

اس تصویر کو دیکھ کر ایسے لگتا ہے جیسے کاینات کے سارے رنگ ایک ساتھ ہون۔ ایک خوشی کا احساس ہے اس میں
06/04/2024

اس تصویر کو دیکھ کر ایسے لگتا ہے جیسے کاینات کے سارے رنگ ایک ساتھ ہون۔ ایک خوشی کا احساس ہے اس میں

او دھرتی کھول ہتھیلیاں میں پاؤں سے کھینچوں ریکھمِرے کَٹے پھَٹے پاپوش ہیں پر نقش نگاری دیکھمیَں کنڈلی ہوں تاریخ کی میں جن...
23/02/2024

او دھرتی کھول ہتھیلیاں میں پاؤں سے کھینچوں ریکھ
مِرے کَٹے پھَٹے پاپوش ہیں پر نقش نگاری دیکھ
میَں کنڈلی ہوں تاریخ کی میں جنم جنم کا لیکھ
میَں بانجھ زمین کا سنبلہ میَں زرد رتوں کا میکھ
اِک خیرہ خیرہ روشنی مِری چھاؤں میں ہوتی ہے
یہ دُنیا جس کا نام ہے مِرے پاؤں میں ہوتی ہے

اونچے پربت، نیلے ساگرپاگل بارش، تُم اور میںکالے بادل، رم جھم بارشنیلا آنچل، تُم اور میںمھندی، خوشبو، کاجل، آنچلبند ہتھیل...
29/01/2024

اونچے پربت، نیلے ساگر
پاگل بارش، تُم اور میں
کالے بادل، رم جھم بارش
نیلا آنچل، تُم اور میں
مھندی، خوشبو، کاجل، آنچل
بند ہتھیلی، تُم اور میں
جنگل میں کوئی چھوٹا سا گھر
مٹی چولہا، تُم اور میں
کندھا تیرا اور سر میرا
پاگل سی چُپ، تُم اور میں

Please like and Share
08/06/2023

Please like and Share

GRB TRAVELER | PODCASTER | VLOGGER | YOUTUBER | FOOD | TOURISTPersonal vlogs, like traveling, food, cocking, health, Local and international issues, love...

12/05/2022

Visit Northern Areas of Pakistan with Us
Azmat Akbar Azmat Akbar Waqas Ch Syyed Samar Ahmed

Address

Johar Town
Lahore

Telephone

+923334428069

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TripHub.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TripHub.pk:

Share