
24/11/2024
فوری ضرورت برائے بلغاریہ (شینگن ویزہ یورپ)
سیونگ پروڈکشن ورکر
امیدوار کی تعلیم میٹرک ہونا ضروری ہے سیونگ (درزی) کا کام جانتا ہو اور تجربہ کار افراد کو ترجیح ہوگی
سیلری 550 یورو
مشین آپریٹر
امیدوار کی تعلیم میٹرک ہونا ضروری ہے مشین آپریٹرز کا کام جانتا ہو اور تجربہ کار افراد کو ترجیح ہوگی
سیلری 600 یورو
وئیر ہاوس لاجسٹکس ورکر
امیدوار کی تعلیم میٹرک ہونا ضروری ہے لاجسٹکس کا کام جانتا ہو اور تجربہ کار افراد کو ترجیح ہوگی
ڈیوٹی 8 گھنٹے + آوور ٹائم
مراعات :- رہایش، میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی دیگر مراعات یورپین لیبر لا کے مطابق