21/08/2026
Jumma Mubarak 🌙✨
Surah Yusuf | Ayat 87
﴿ يَا بَنِيَّ اذْهَبُوا فَتَحَسَّسُوا مِنْ يُوسُفَ وَأَخِيهِ وَلَا تَيْأَسُوا مِنْ رَوْحِ اللَّهِ ۖ إِنَّهُ لَا يَيْأَسُ مِنْ رَوْحِ اللَّهِ إِلَّا الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ ﴾
ترجمہ:
اے میرے بیٹو! جاؤ اور یوسف اور اس کے بھائی کی خبر تلاش کرو، اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا۔ بے شک اللہ کی رحمت سے صرف کافر لوگ ہی مایوس ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ پر اپنی رحمتیں، برکتیں اور خوشیاں نازل فرمائے۔ آمین 🤲
📞 0333 4457819 | 042 35871501
🌐 www.travelmilesonline.com
📧 [email protected]
📍 13 F, Gulberg Center, Main Boulevard, Gulberg III, Lahore