Road Trip Planner

Road Trip Planner We provide Quality Tour services in a budgeted package. We provide services all over Pakistan.

05/10/2025

موسم الرٹ
گرمی اور سردی کے اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں سردی اج سے اکتوبر کو چارج سنبھالنے کے لیے تیار جبکہ گرمی چارج دینے سے مکمل انکاری ہے اب فائنل مذاکرات جاری ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی تاریخوں کا اعلان ہو گیا 10اکتوبر کو گرمی اپنی سیٹ چھوڑے گی جبکہ سردی کو 10اکتوبر کو چارج ملے گا
گرمی اپنا جتنا زور لگانا ہے لگا لے لیکن 10 اکتوبر کے بعد کوئی ایکسٹینشن نہیں ہے۔
گرمی دھاندلی کرنا چاھتی ھے لیکن سردی نے کل رات کو انٹری ڈال دی امید ھے کہ گرمی بھاگ جائیگی 😜😜

13/09/2025

سب سے سستا سب سے اچھا
ٹور کے لئیے رابطہ 8976663-0333
🔷ھر جمعرات کی رات سے
تین دن ناران کا ٹور سنگل 12,500، کپل 29,000
تین دن نیلم کشمیر کا ٹور سنگل 12,500، کپل 29,000
تین دن سوات کا ٹور سنگل 12,500، کپل 29,000
🔷 ھر جمعہ کی رات سے
‏‎‏‎ پانچ دن ہنزہ، خنجراب سنگل 22,000، کپل 50,000
♦️ ٹرانسپورٹ کوسٹر، ھوٹل کی رھائش اور ناشتے اور رات کے لذیز کھانے شامل ھیں۔
تفصیل کے لئے کلک کریں:
ناران: https://www.facebook.com/events/1325513349327550
نیلم: https://www.facebook.com/events/24569610332701888
سوات: https://www.facebook.com/events/4222589741306343
ہنزہ: https://www.facebook.com/events/1300290811544308

Send a message to learn more

The satellite image of Neelum Valley on Google Earth highlights a striking difference: Indian Occupied Kashmir forests r...
24/08/2025

The satellite image of Neelum Valley on Google Earth highlights a striking difference: Indian Occupied Kashmir forests remain untouched due to strict enforcement of law and order, while Pakistan's (POK) forests are ravaged by the Timber Mafia with government complicity, mirroring the stark contrast in governance.

Babusar Top ...DeforestationClimate Change
17/08/2025

Babusar Top ...
Deforestation
Climate Change

14/08/2025

Happy Independence Day to all of you

09/08/2025

Wahga Border After Rain Today
Lahore

سیاحت صرف ٹور کمپنیز نہیں چلاتیں!”یہ ان ہوٹل ملازمین، جیپ ڈرائیورز، ویٹرز، گائیڈز اور ہزاروں ایسے گھروں کا ذریعہ معاش ہے...
29/07/2025

سیاحت صرف ٹور کمپنیز نہیں چلاتیں!”

یہ ان ہوٹل ملازمین، جیپ ڈرائیورز، ویٹرز، گائیڈز اور ہزاروں ایسے گھروں کا ذریعہ معاش ہے جو سیاحتی علاقوں میں آباد ہیں۔
جب بھی کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو فوراً منفی خبروں کا طوفان آ جاتا ہے،
لیکن جب راستے کلیئر ہو جاتے ہیں یا حالات بہتر ہوتے ہیں — تب کوئی اپڈیٹ نہیں دیتا!

میری عاجزانہ درخواست ہے کہ جو علاقے محفوظ اور کھلے ہیں، ان کی اپڈیٹ ضرور دیا کریں۔
سیاحت کی صنعت کو سپورٹ کریں، یہ لاکھوں لوگوں کی زندگی کا سہارا ہے۔

پتہ نہیں کیا کشش ہے اس منظر میں۔۔۔ جیسے ہی ٹائیگر پیک پر نظر پڑتی ہے، انسان پلکیں جھپکنا بھول جاتا ہے۔۔۔ 😳چاروں طرف پھیل...
25/07/2025

پتہ نہیں کیا کشش ہے اس منظر میں۔۔۔ جیسے ہی ٹائیگر پیک پر نظر پڑتی ہے، انسان پلکیں جھپکنا بھول جاتا ہے۔۔۔ 😳

چاروں طرف پھیلی سبز وادی، دُور دُور تک بادل ہی بادل، اور درمیان میں وادی ناران کا دلکش نظارہ — یہ سب کچھ اتنا جادوئی لگتا ہے کہ دل کرتا ہے وقت یہیں تھم جائے۔۔۔ 🙁

ناران بابو سر روڈ پر یہ ایک ایسا مقام ہے جس سے بہتر ویو پوری وادی میں شاید ہی کہیں اور دیکھنے کو ملے۔ 👌

ایسا منظر ہے جو مہینوں تک ذہن سے نہیں نکلتا۔۔۔ 💔 خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس نظارے کو دیکھ چکے ہیں

18/07/2025

سب سے سستا سب سے اچھا
ٹور کے لئیے رابطہ 8976663-0333
🔷ھر جمعرات کی رات سے
تین دن ناران کا ٹور سنگل 15,000، کپل 36,000
تین دن نیلم کشمیر کا ٹور سنگل 15,000، کپل 36,000
تین دن سوات کا ٹور سنگل 15,000، کپل 36,000
🔷 ھر جمعہ کی رات سے
‏‎‏‎ پانچ دن ہنزہ، خنجراب سنگل 24,000، کپل 56,000
پانچ دن منی مرگ استور سنگل 30,000، کپل 70,000
آٹھ دن ہنزہ اور سکردو سنگل 36,000، کپل 82,000
🔷 ھر پیر کی رات سے
چھ دن سکردو،بلتستان سنگل 28,000 , کپل 66,000
♦️ ٹرانسپورٹ کوسٹر، ھوٹل کی رھائش اور ناشتے اور رات کے لذیز کھانے شامل ھیں۔
تفصیل کے لئے کلک کریں:
ناران: https://www.facebook.com/events/1287984210003211/
نیلم: https://www.facebook.com/events/556970824018796/
سوات: https://www.facebook.com/events/2572063709813029/
منی مرگ: https://www.facebook.com/events/608796045111075/
ہنزہ: https://www.facebook.com/events/744990547890918/
سکردو: https://www.facebook.com/events/673631535721938/
ہنزہ اور سکردو: https://www.facebook.com/events/1953318235205788/

14/07/2025

Customize your trips with Road Trip Planner.
For By Road & By Air Travel Plans
Contact on Whatsapp: 0333 8976663

Snowfall in Naltar Valley (Gilgit) on 11th July.
13/07/2025

Snowfall in Naltar Valley (Gilgit) on 11th July.

10/07/2025

ابو جی توادڈی سعدیہ گئی جے
😀🤦

Address

M-34 Mezzanine Floor Jinnah Tower
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Road Trip Planner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share