Naran

Naran We deal in cost efficient Private Tours, Group tours & honeymoon packages. Aim is to promote tourism
(1803)

Abbottabad....16.8.2026.FullScreen view.
19/08/2026

Abbottabad....16.8.2026.
FullScreen view.

Guess?
18/08/2026

Guess?

 🌲🌄🏔️
18/08/2026

🌲🌄🏔️

اسمانی موڑ شانگلہ کا خوبصورت نظارہ ۔
18/08/2026

اسمانی موڑ شانگلہ کا خوبصورت نظارہ ۔

Hazara expressway
16/08/2026

Hazara expressway

View From Trail 3 Midpoint
16/08/2026

View From Trail 3 Midpoint

دودی پتسر جھیل ۔۔۔ جہاں پہنچنے کا سفر جتنا مشکل ہے، منظر اُس سے کہیں زیادہ حسین۔۔۔ 😍برف پوش پہاڑوں کے درمیان نیلے پانی ک...
16/08/2026

دودی پتسر جھیل ۔۔۔ جہاں پہنچنے کا سفر جتنا مشکل ہے، منظر اُس سے کہیں زیادہ حسین۔۔۔ 😍

برف پوش پہاڑوں کے درمیان نیلے پانی کی یہ جھیل یوں لگتی ہے جیسے قدرت نے اپنا سب سے خوبصورت شاہکار چھپا کر رکھا ہو۔۔۔

یہاں کی خاموشی، ٹھنڈی ہوا اور چاروں طرف پھیلی بے مثال خوبصورتی انسان کو کچھ دیر کے لیے دنیا سے بالکل بے نیاز کر دیتی ہے ۔۔۔ ❤❤❤

آپ میں سے کون کون دودی پتسر جھیل کا یہ حسین منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہے ؟؟

Pissan NagarNatural Stadium
16/08/2026

Pissan Nagar
Natural Stadium

سے راستوں پر سفر ختم نہیں ہوتا، یادیں بن جاتی ہیں ۔۔۔ ❤️ناران سے بابوسر روڈ ۔۔۔ جہاں بارش کے بعد پہاڑ اور بھی حسین ہو جا...
16/08/2026

سے راستوں پر سفر ختم نہیں ہوتا، یادیں بن جاتی ہیں ۔۔۔ ❤️
ناران سے بابوسر روڈ ۔۔۔ جہاں بارش کے بعد پہاڑ اور بھی حسین ہو جاتے ہیں، بادل آسمان کو اپنی آغوش میں لے لیتے ہیں اور ہر موڑ دل کو روک لینے والا منظر پیش کرتا ہے ۔۔۔
ٹھنڈی ہوائیں، بھیگی سڑکیں اور پہاڑوں میں چھپے بادل ۔۔۔ بس یہی تو ہے ناران سے بابوسر تک کے سفر کا اصل حسن۔۔۔ 😍
آپ نے آخری بار ناران سے بابوسر روڈ پر کب سفر کیا تھا?

Harno Abbottabad....
16/08/2026

Harno Abbottabad....

Address

Office G-12, Ground Floor PMA Trade Centre, Opp. Camp Jail 66-Ferozepur Road Lahore
Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naran:

Shortcuts

Share

Category