Ghamkol Sharif Hajj & Umrah Service

  • Home
  • Ghamkol Sharif Hajj & Umrah Service

Ghamkol Sharif Hajj & Umrah Service Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghamkol Sharif Hajj & Umrah Service, Tour Agency, .

11/10/2024
02/10/2024

تمام مسلمز یہ تحریر غور سے پڑھیں۔
اہل سنت علماء ذاکر نائیک کے متعلق سخت رویہ کیوں رکھتے ہیں ؟؟؟ تحریر پوری پڑھئیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے ہی ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دورۂ پاکستان کا اعلان ہوا سنی علماء نے سوشل میڈیا پر احتجاج بپا کررکھا ہے کیا آپ نے اسکی وجہ جاننا پسند کی ؟؟؟
کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک نے ہمارے مسلک کو برا کہا ہے اس لیے ہم اسکی مخالفت کررہے ہیں ؟؟
کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک ہندوؤں ، سکھوں اور عیسائیوں سے مناظرے کررہے ہیں اس لیے ہم اسکی مخالفت کررہے ہیں ؟؟
کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک بدعات و خرافات کے خلاف بات کرتا ہے اس لیے ہم اسکی مخالفت کررہے ہیں ؟؟؟؟؟
کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک کو تقابل ادیان کے موضوع پہ گفتگو نہیں کرنی چاہئے ؟؟
یقیناً صد فیصد یقیناً کسی بھی سنی عالم کو ذاکر نائیک کے علم اسکے مسلک اسکے غیر مسلموں سے مناظروں اور انکو مسلمان کرنے کی تکلیف نہیں ہے سنی علماء کو ذاکر نائیک کی اس فکر سے اختلاف ہے جو وہ بغیر قرآن وحدیث کو جانے عام کررہا ہے اسکی وہ گفتگو کروڑوں مسلمانوں کے دل چھلنی کررہی ہے ۔ چند باتیں یہاں درج کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1- اگر عیسائی عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا جنا ہوا بیٹا نا کہیں تو کوئی مسئلہ نہیں جو اللہ کی بات مانے وہ اللہ کا بیٹا ہے تو میں بھی اللہ کا بیٹا ہوں
2- شری رام کرشنا بھی شاید پیغمبر ہی تھے بس انکا ذکر قرآن مجید میں نہیں آیا اس لئے انکو میں علیہ السلام نہیں کہتا
3- آج کی تاریخ میں بابا لوگوں کو چھوڑو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مانگنا بھی حرام ہے پھر اس سے اگلے جملے میں کہتا ہے کہ آج کی تاریخ میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ماننا حرام ہے
4 - اسکا عقیدہ ہے کہ امام حسین رضی اللہ عنہ باغی ہیں اور وہ یزید کو رحمۃ اللہ علیہ کہنے کا قائل ہے جو اجماع امت کے خلاف عقیدہ ہے
5- ایک مجمع میں ایک عیسائی اس سے کہتا ہے کہ تمہارے قرآن میں عیسیٰ علیہ السلام کے بارے لکھا ہے کہ وہ مردے زندہ کرتے تھے کیا تمہارے پیغمبر کے بارے بھی ہے کہ انہوں نے مردے زندہ کئے ہوں تو جواب میں ذاکر نائیک کہتا کہ نہیں ہمارے پیغمبر نے مردے زندہ نہیں کئے ؟
اس لئے سنی علماء اس کی جاہلانہ فکر کے مخالف ہیں کہ عام نوجوان اسکی چرب زبانی سے متاثر ہوکر اسکو اپنا آئیڈیل سمجھنا شروع کردیتا ہے اور پھر اسکے غلط نظریات بھی اپنانا شروع ہوجاتے ہیں💥

28/09/2024

متفرقات >> دیگر

سوال نمبر: 69193

عنوان:ڈاکٹر ذاکر نائک اور ان کی تقریروں کے بارے میں دارالعلوم دیوبند کی کیا رائے ہے؟
سوال:ڈاکٹر ذاکر نائک اور ان کی تقریروں کے بارے میں دارالعلوم دیوبند کی کیا رائے ہے؟کیا مجھے ان کا بیان سننا چاہئے یا نہیں؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
جواب نمبر: 69193
بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 1305-1291/H=12/1437

(۱) دارالعلوم دیوبند کے ایک اہم مفصل و مدلل سابق فتوی کی ابتدائی سطور یہ ہیں۔ ”ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب کے بیانات میں صحیح عقیدے سے انحراف قرآنِ کریم کی تفسیر میں تحریف، من مانی تفسیر سائنسی تحقیقات سے مرعوبیت، اسلام مخالف افکار سے ہم آہنگی اور فقہی مسائل میں سلفِ صالحین اور جمہور امت کی راہ سے روگردانی جیسی گمراہ کن باتیں پائی جاتی ہیں نیز وہ امتِ مسلمہ کو ائمہ مجتہدین کی اتباع سے پھیرنے دینی مدارس سے برگشتہ کرنے اور علماء حق سے عوام کو بدگمان کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں ۔ اھ“ چند اہم عصری مسائل ص:۹۳-۹۴ جلد اول اِن ابتدائی سطور کے بعد بحوالہ ڈاکٹر ذاکر نائک کی گمراہ کن باتوں پر مفصل ومدلل بحث ہے جو دس صفحات پر مشتمل ہے ”چند اہم عصری مسائل“ کتاب مکتبہ دارالعلوم دیوبند سے طبع ہوئی ہے۔
(۲) جو کچھ نمبر (۱) کے تحت لکھا گیا او رتفصیلی سابق فتوی میں جو کچھ تشریح ہے اس کے پیشِ نظر حکم یہی ہے کہ ان کے بیانات سننا جائز نہیں ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

28/09/2024

زاکر نائیک کے آ نے سے اتنا تو پتہ چل جائے گا کہ ہمارے ہاں
کتنے یزیدی ہیں

Address


Telephone

00923074109329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghamkol Sharif Hajj & Umrah Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghamkol Sharif Hajj & Umrah Service:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share