06/07/2025
https://youtu.be/JecZak-9-E0
لاہور کے ماڈل ٹاؤن کے کے-بلاک قبرستان میں دو بڑے نام ہمیشہ کے لیے محوِ خواب ہیں —
*ڈاکٹر اسرار احمدؒ*، جنہوں نے اسلامی نظریات کو عام کیا اور قرآن کی تفہیم کو آسان بنایا،
اور *منیر نیازی*، جنہوں نے اردو و پنجابی شاعری کو ایک نیا زاویہ دیا۔
آئیے، ان دونوں عظیم ہستیوں کو یاد کرتے ہیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد اور منیر نیازی کی قبروں پر حاضری | Grave Of Dr israr Ahmed And Munir Nizai In t...