Shining Star Tour & Travels

Shining Star Tour & Travels Feel the new experience with shining star Travel & Tourism

01/06/2026
Dear Trade Partners, Assalam-o-Alaikumالحمدللہ! عمرہ سیزن 1448 ہجری کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم ...
31/05/2026

Dear Trade Partners, Assalam-o-Alaikum

الحمدللہ! عمرہ سیزن 1448 ہجری کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے،

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نئے عمرہ سیزن کا آغاز خیر و برکت کے ساتھ ہوا ہے۔ ہم اپنے تمام معزز ٹریڈ پارٹنرز کے تعاون اور اعتماد کے شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں کہ یہ سیزن ہم سب کے لیے کامیابیوں، برکتوں اور آسانیوں کا باعث بنے۔

عيد أضحى مبارك​كل عام وأنتم بخير. أعاده الله علينا وعليكم بالخير واليمن والبركات.
27/05/2026

عيد أضحى مبارك
​كل عام وأنتم بخير. أعاده الله علينا وعليكم بالخير واليمن والبركات.

16/05/2026

Makkah hotal

🌟✨ شاندار VIP عمرہ پیکج 2026 ✨🌟انتظار کی گھڑیاں ختم!Shining Star Tour & Travel لے کر آیا ہے ایک بہترین اور پُرسکون VIP ع...
16/05/2026

🌟✨ شاندار VIP عمرہ پیکج 2026 ✨🌟

انتظار کی گھڑیاں ختم!
Shining Star Tour & Travel لے کر آیا ہے ایک بہترین اور پُرسکون VIP عمرہ پیکج، تاکہ آپ اپنے مقدس سفر کو یادگار، آرام دہ اور باوقار بنا سکیں۔ 🕋💫

✈️ Saudia Airlines کی بہترین فلائٹس
🏨 4 اسٹار ہوٹلز میں آرام دہ قیام
🚘 مکمل ٹرانسپورٹ سروس
📍مکہ و مدینہ کی زیارات شامل
📅 21 دن کا خصوصی پیکج

💺 محدود سیٹس دستیاب — پہلے آئیں، پہلے پائیں!

💎 فی کس پیکجز:
🔹 Quad Sharing — 375,000 روپے
🔹 Triple Sharing — 415,000 روپے
🔹 Double Sharing — 485,000 روپے

📞 رابطہ کریں:
0336 7744771
🌐 www.shiningstarae.com

📱 Follow Us:
Facebook | Instagram | YouTube | Snapchat


🤲 اپنے مقدس سفر کو بنائیں مزید پُرسکون، محفوظ اور یادگار — صرف Shining Star Tour & Travel کے ساتھ۔ ✨

Address

Latif Center, Main Boulevard Gulberg, Block D1 Gulberg III,, Pakistan, Pakistan
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shining Star Tour & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category