27/06/2025
*عازمین حج 2026 متوجہ ہوں۔۔۔!*
- سعودی ہدایات کے مطابق حج 2026 کے انتظامات کے لیے تیاری فوری طور پر شروع کی جا رہی ہے ۔
- پہلے مرحلے میں حج 2026 کے خواہشمند افراد کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جائے گا ۔
- رجسٹرڈ افراد کو سرکاری یا پرائیویٹ حج سکیم میں شمولیت کا اختیار ہوگا ۔
- سفر حج 2026 کو یقینی بنانے کے لیے فوری طور پر نامزد بینکوں میں آنلائن لنک https://applyonline.hajjinfo.org کے ذریعے 09 جولائی 2025 تک رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے ۔مزید معلومات کے لئے وزارت کی ویب سائیٹ ملاحظہ کریں ۔
- اس مرحلے پر یہی طریقہ کار بیرون ملک مقیم پاکستانی (overseas) عازمینِ حج کے لئے بھی لاگو ہوگا ۔
- حج 2025 کے پرائیویٹ سیکٹر کے رہ جانے والے عازمین (جو حج 2026 کے لئے جانا چاہیں )کے لئے بھی رجسٹریشن لازمی ہے۔
- حج 2026 کے لئے رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے ۔
•حج پیکج 2026 کے اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی 2026 کے مطابق الگ سے جاری کی جائیں گی ۔
_________________________
📍Note
*جن لوگوں نے بھی 2026 میں حج پر جانا ہے چاہے ہمارے ساتھ جائیں یا کسی اور کے ساتھ ،9 جولائی 2025 سے پہلے پہلے*
▪️ _دیے گئے فارم پر جاکر اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروا لیں_
▪️ _یا پھر اپنا *پاسپورٹ ،CNIC اور کونٹکیٹ* *نمبر* نیچے دیے گئے نمبر پر بھیج دیں ہم ان کو رجسٹر کر دیں گے_
Karwan e Sana Pvt. Ltd.
📞 0300-8840880 | 0333-5534464 | 0333-4212452
📧 [email protected]
🌐 www.karwanesana.com.pk
Opening Date: November 27, 2023 Closing Date for Regular Hajj Scheme: December 22, 2023 Closing Date for Sponsorship Hajj Scheme: December 31, 2023 For further queries please contact at 051-9216980-82