27/06/2025
لبيك اللهم لبيك
Hajj 2026 🕋 حج 1447 ھ
جو حضرات اگلے سال یعنی 2026 میں حج کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ان کے لئے 9 جولائی 2025 تک اپنے آپ کو وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پے رجسٹر کرانا لازمی ہے۔