Let's Travel

Let's Travel We organize trekking on mountains, trips to beautiful destinations, customized trips for universities, families and corporate sector.

14/09/2025

زندگی تو ایک ادھار کی مانند ناپائیدار ہے اور اصل حقیقت کا ایک دھندلا سا خاکہ اور نقل۔ صرف بچے ہی اصل حقیقت کی بجائے کھلونوں سے بہلتے ہیں۔ لیکن اسکے باوجود، لوگ کھلونوں پر فریفتہ ہوتے ہیں یا بے قدری سے انہیں توڑ ڈالتے ہیں۔ اس زندگی میں ہر قسم کی انتہاؤں سے دور رہو، کیونکہ انتہاپسندی تمہارے اندرونی توازن کو بگاڑ دیتی ہے۔ صوفی اپنے رویوں میں انتہا پسند نہیں ہوتے بلکہ متوازن اور نرم ہوتے ہیں

24/08/2025

چٹہ کٹھہ جھیل جاتے ہوئے ایک مشکل گلیشئیر ، جسکے نیچے سے ایک تیز نالہ گزر رہا ہے اور اوپر ایک قدم جما کر رکھنا مشکل۔۔۔پھسلن کی وجہ سے ہاتھ بھی لگانے پڑھ رہے تھے۔۔۔

22/08/2025

After passing through this glacier ( Dak-1) we were resting on the slope and i saw these wild beautiful flowers dancing with the wind... Just sat there quit listening to the cold breeze and casual sounds of bleating goats far away in the valley.... For a moment I felt as if I had transformed into this flower and swayed with it but then the sudden scream of Marmot disturbed the peace ... When marmot screams, it feels as if some kid is screaming painfully

21/08/2025

"Trekking to Chitta Katha Lake 🇵🇰✨ Glacier views, scenic stream & nature adventure | Pakistan travel vibes"




19/08/2025

زندگی میں جو بھی تبدیلی تمہارے راستے میں آئے، اسکے استقبال کیلئے تیار رہو، اسکی مزاحمت مت کرو بلکہ زندگی کو اس بات کا موقع دو کہ تم میں سے گذر کر اپنا راستہ بناسکے۔ اس بات کی فکر مت کرو کہ زندگی میں نشیب و فراز آرہے ہیں۔ تمہیں کیا پتہ کہ آنے والی تبدیلی تمہارے حق میں بہتر ہے یا موجودہ حالت؟

"Trekking to Chitta Katha Lake 🇵🇰✨ Glacier views, scenic stream & nature adventure | Pakistan travel vibes"

17/08/2025

- آسمان پر شائد اتنے ستارے نہ ہوں جتنے دنیا میں جھوٹے اور ناقص شیوخ پائے جاتے ہیں۔ تم کبھی بھی کسی سچے مرشد کو کسی ایسے مرشد سے مت ملانا جو نفس کا پجاری ہو اور اپنی ذات کا اسیر ہو۔ ایک سچا مرشد کبھی بھی تمہیں اپنی ذات کا اسیر بنانے کی کوشش نہیں کرے گا اور نہ ہی اپنے نفس کیلئے تم سے تابعداری اور تعریف و تو صیف کا تقاضا کرے گا۔ بلکہ اسکے برعکس وہ تمہیں تمہاری اصل اور حقیقی شخصیت سے متارف کروائے گا۔ سچے اور کامل مرشد تو کسی شیشے کی مانند شفا ف ہوتے ہیں تاکہ خدا کا نور ان میں سے کامل طور پر چِھن کر تم تک پہنچ سکے

"Trekking to Chitta Katha Lake 🇵🇰✨ Glacier views, scenic stream & nature adventure | Pakistan travel vibes"

14/08/2025

جس طرح ایک ماں کو بچے کی پیدائش کیلئے درد و کرب کے مرحلے سے گذرنا پڑتا ہے، اسی طرح ایک نئی شخصیت کو جنم دینے کیلئے تکالیف سے ضرور اٹھانی پڑتی ہیں۔ جس طرح ایک دن کو اپنی روشنی پوری شدت کے ساتھ بکھیرنے کیلئے، شدیدگرمی اور حدت برداشت کرنی پڑتی ہے، اسی طرح محبت بھی دکھ اور درد کے بغیر تکمیل کو نہیں پہنچ سکتی.

13/08/2025

کچھ فرق نہیں پڑتا۔ تمہارے سفر کی سمت کوئی بھی ہو، بس یہ دھیان ضرور رہے کہ ہر سفر، ذات کا داخلی سفر ضرور بنے۔ اگر تم اپنی ذات کے اندرون میں ایک مقام سے دوسرے مقام تک کا باطنی سفر کرو تو تمہارے ساتھ یہ پوری کائنات اور جو کچھ اس سے ماوراء ہے، وہ بھی شریکِ سفر ہوجاتے ہیں۔

"Trekking to Chitta Katha Lake in Azad Kashmir, crossing a charming wooden bridge over the rushing Shounter Nallah. A scenic journey through Neelum Valley’s breathtaking landscapes."

10/08/2025

صبر اس بات کانام نہیں ہے کہ انسان عضوِ معطل ہوکر بے بسی کے ہاتھوں برداشت کے عمل سے گذرتا رہے۔ بلکہ صبر کا مطلب یہ ہے کہ انسان اتنا دور اندیش اور وسیع نگاہ کا حامل ہو کہ معاملات کے انجام پر نظر رکھتے ہوئے رب پر بھروسہ رکھے۔ صبر کیا ہے؟ صبر یہ ہے کہ جب تم کانٹے کو دیکھو تو تمہیں پھول بھی دکھائی دے۔ جب رات کے گُھپ اندھیرے پر نظر پڑے تو اس میں صبحِ صادق کا اجالا بھی دکھائی دے۔ بے صبری یہ ہے کہ انسان اتنا کوتاہ بین اور کم نظر ہو کہ معاملے کے انجام پر نظر ڈالنے سے قاصر رہ جائے۔ عاشقانِ الٰہی صبر کا دامن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑتے، کیونکہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ پہلی کے باریک چاند کو ماہِ کامل میں تبدیل ہونے کیلئے کچھ وقت ضرور گذارنا پڑتا ہے۔
"Trekking to Chitta Katha Lake in Azad Kashmir, crossing a charming wooden bridge over the rushing Shounter Nallah. A scenic journey through Neelum Valley’s breathtaking landscapes."

09/08/2025

زندگی میں کچھ بھی ہوجائے، زندگی کتنی ہی دشوار کیوں نہ لگنے لگے، مایوس کبھی مت ہونا۔ یقین رکھو کہ جب ہر دروازہ بند ہوجائے تب بھی خداوندِ کریم اپنے بندے کیلئے کوئی نہ کوئی نئی راہ ضرور کھول دیتا ہے۔ ہر حال میں شُکر کرو۔ جب سب کچھ اچھا جارہا ہو، اس وقت شکر کرنا بہت آسان ہے لیکن ایک صوفی نہ صرف ان باتوں پر شکر گذار ہوتا ہے جن میں اسکے ساتھ عطا اور بخشش کا معاملہ گذرے، بلکہ ان تمام باتوں پر بھی شکر ادا کرتا ہے جن سے اسے محروم رکھا گیا۔ عطا ہو یا منع، ہر حال میں شکر ادا کریں۔

🚶‍♂️ Starting our breathtaking trek towards Chitta Katha Lake in the heart of Neelum Valley, near the Shounter Nallah. Surrounded by towering peaks, lush green and the soothing sound of rushing water, this journey captures the raw beauty of Azad Kashmir. 🌄✨

Known as one of the most beautiful lakes in Pakistan, Chitta Katha Lake offers turquoise waters, pristine mountain air, and unforgettable views for adventure lovers. Whether you’re a trekker, a nature photographer, or simply a travel enthusiast, this trail is pure paradise. 🏞️💚

📍 Location: Neelum Valley, Azad Kashmir
🎯 Keywords: Chitta Katha Lake, Beautiful Lakes, Azad Kashmir, Trekking in Pakistan, Shounter Nallah

Address

Office No. F-16, Moon Heights F-Block, Johar Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923001717904

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Let's Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Let's Travel:

Share

Category