Skardu360

Skardu360 www.skardu360.com

"Skardu360" is your gateway to the breathtaking beauty of Skardu Valley!

From majestic mountains to serene lakes, and from thrilling treks to peaceful villages, we'll take you on a journey of a lifetime.

Fields in Skardu
19/05/2025

Fields in Skardu

15/05/2025
02/05/2025

کبھی سوچا ہے کہ ایک ہی جگہ برفیلے پہاڑ، سرسبز میدان، بہتا ہوا دریا اور ریت کا صحرا all in one دیکھنے کو ملے؟
تو بس سرفرنگا آ جائیں۔

یہ وہ صحرا ہے جو عام صحرا نہیں، بلکہ قدرت کا ایسا شاہکار ہے جو دریائے سندھ کے کنارے، برف اور سبزے کے سنگم پر آباد ہے۔ یہاں ہر منظر ایک نئی کہانی سناتا ہے، ہر لمحہ دل کو چھو جاتا ہے۔

ہم نے یہاں رافٹنگ کی! جی ہاں، صحرا میں! اور وہ تجربہ… ناقابلِ بیان۔ ٹھنڈی ہواؤں، برفیلے پانی اور بلند پہاڑوں کے درمیان بہتی کشتی، جیسے فطرت کے دل میں اتر گئے ہوں۔

لیکن بات صرف مناظر کی نہیں، سکردو کے لوگوں کی مہمان نوازی نے ہر منظر کو اور خاص بنا دیا۔
یقین کریں، دنیا کے کئی مہنگے ٹورز اس جذبے، اس خلوص، اور اس قدرتی حسن کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔

سرفرنگا کول ڈیزرٹ صرف ایک جگہ نہیں، یہ ایک احساس ہے۔
ایسا تجربہ جو تصاویر سے آگے ہے، جو صرف وہاں جا کر ہی محسوس ہوتا ہے۔

16/04/2025

Kharpocho hill skardu..

Address

Lahore
<<NOT-APPLICABLE>>

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skardu360:

Share