Tours to Heaven

Tours to Heaven The world is a book and those who do not travel read only one page! It offers great opportunities for trekking, jeep safaris, rafting, climbing, and fishing.

Tours to Heaven, a private tourism services company, is a diversified organization, primarily catering to the needs of individual tourists as well as group travel, both in adventure and cultural travel. The dedicated team of professionals in their respective fields ensures handling and special interest tours, jeep safaris, trekking, climbing, event management, and business travel. Pakistan is bles

sed with high mountain ranges namely the Himalayas, Karakorum, Hindukush, and Pamirs. The peaks, valleys, and glaciers of these mountain ranges make it a heaven for adventure lovers. There are 5 peaks over 8000m including K-2, Broad Peak, and Nanga Parbat attracting climbing expeditions with the best of climbers from all over the world. Countless trekking possibilities like Baltoro trek, Gondogoro-La, Hisper-Biafao snow lake trek, Shimshal valley, Kurramber Ann-Chepursan trek, Mazheno-La, and Fairy Meadows invite adventurers for a lifetime experience. We specialized in adventure tours and handling:
1. Mountaineering & trekking expeditions,
2. Jeep safaris,
3. Desert Safari
4. Water Sports
5. Hunting
6. Camel & Yak safaris,
7. Overland Tours
8. Cycle Tours
9. Traditional Truck Safari on KKH
10. Cultural excursions,
11. Corporate Tours
12. Meeting and conference
13. Student Tours
14. Family Tours
15. Filming documentaries & research expeditions
16. Youth Exchange Programs
17. Hotel & Transport Reservations

30/03/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

السلام علیکم World Mountains Day  ❤️🗻
11/12/2025

السلام علیکم
World Mountains Day

❤️🗻

22/09/2025

Cadet College Faisalabad Thanks for choosing us for this tour

07/08/2025

Towards Minimarg

22/07/2025

السلام علیکم

قدرت سے مقابلہ کریں گے تو قدرت ہی جیتے گی۔

بابوسر کی برف کو جلدی ختم کرنا بابوسر اور چلاس والوں کے لیے دن بعد دن خطرناک ہوتا جا رہا ہے

السلام علیکم پچھلے 23 سال سے کوئی جولائی ایسا نہیں گیا جس میں میں نے کوئی سفر نہ کیا ہو۔ پہلا سفر بالاکوٹ سے باغ آزاد کش...
18/07/2025

السلام علیکم

پچھلے 23 سال سے کوئی جولائی ایسا نہیں گیا جس میں میں نے کوئی سفر نہ کیا ہو۔
پہلا سفر بالاکوٹ سے باغ آزاد کشمیر تھا جب میں 2002 فروری یا مارچ میں یاماہا 100 پر اپنے بڑے بھائی نصیر شاہ کے ساتھ سفر پر گیا۔ وہاں سے پھر واپس اسی یاماہا پر بالاکوٹ آئے۔ اس کے بعد میں نے چائنہ کی ایک 70 سی سی موٹر سائیکل قسطوں پر لی اور 2002 جولائی میں کشمیر کا باقاعدہ پہلا ٹور کیا۔ جس میں میں ہر پچاس کلومیٹر بعد بائیک کے انجن کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اس پر پانی پھینک کر ٹھنڈا کرتا تھا۔ تب جی ٹی روڈ بیکار سرکار کی وجہ سے کھڈم کھڈی ہوتی تھی لیکن سفر پہلا اور بھرپور جوش میں کیا گیا تھا تو 12 گھنٹوں میں میں باغ آزاد کشمیر پہنچ گیا۔ پھر ایسا چسکا پڑا کے ہر سال ہی اس سفر کے لیے پیسے جمع کرنے۔ اور جولائی کا پورا ماہ سفر میں رہنا۔ 2006 تک میرے سفر کے ساتھی میرا بھانجا یا میری بیگم اور بیٹی رہیں لیکن 2006 میں پہلی مرتبہ دوستوں کے ساتھ استور کے سفر پر نکلے جس میں ہم نے پہلی مرتبہ بابوسر کی ٹھنڈ اور چلاس کی گرمی کا اندازہ لگایا۔ تب ناران سے آگے سڑک کچی ہوتی تھی اور بابوسر کا تو حال نہ ہی پوچھیں کتنے نالے راستہ میں کراس کیے اب یاد بھی نہیں لیکن 70 سی سی موٹر سائیکل پر یہ سفر میری زندگی کا بہترین سفر رہا ہم نے اس سفر کا خاتمہ راما میڈوز پر کیا۔ اس طرح ہر سال نئی جگہ نئے راستے 2010 تک میں تقریباً گلگت بلتستان کی ہر سڑک پر 70 بائیک پر گھوم چکا تھا۔ جس میں استور، دیوسائی، سکردو، کھرمنگ، شگر، ہنزہ، شندور، چترال سب شامل تھے۔

جس طرح ہر سال جولائی میں ٹور ہوتا چلا آ رہا تھا تو اس سال میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ سکردو کا بائیک ٹور کیا جس میں ہمارا زیادہ ٹارگٹ کھرمنگ دیوسائی اور منی مرگ تھے۔ اس سال موسم میں جو تبدیلیاں دیکھیں جو وہاں کے حالات دیکھے مجھے یہ تشویش ہوئی کہ کیسے اور کتنی تیزی سے ہماری بیوقوفیاں ماحول کو تبدیل کر رہی ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کا پرانا ثقافتی دور نہیں دیکھا انہیں کیا معلوم کہ اصل سیاحت کی راحت صرف نظاروں اور موسمی ٹھنڈک میں نہیں بلکہ وہاں کے تہذیب و تمدن ثقافت کے ساتھ ہے اور وہ راحت آج سڑکوں اور نامور ٹورسٹ پوائنٹس پر تصویر کھنچوانے میں نہیں۔

بہرحال اس سال کا حلا یہ تھا کہ دوستوں کے ساتھ سفر تو ہمیشہ ہی مذیدار رہتا ہے لیکن وہاں کے حالات سے میں دکھی ہو گیا ہوں۔ اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں آمین ثم آمین۔ کیسے ہم اپنے ورثوں کو تباہ کر رہے ہیں اور کوئی ان کو بچانے والا ابھی تک پیدا نہیں ہوا۔ بابوسر پر تباہی کے مناظر سرعام ہیں اور جن کو سیاحت کا اصل مطلب نہیں پتہ وہ بھی اب بابوسر پر بات کر رہے ہیں کہ کیا جنگل بنا دیا اس جگہ کو۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوالات بہت ہیں کہانی بھی بہت لیکن سب دکھڑے ہی ہیں

السلام علیکم پہلے علاقے تلواروں اور بہادری سے فتح ہوتے تھے جس سے جس سے ایک علاقے کی ثقافت اور تہذیب نئے قابض لوگوں سے تب...
11/07/2025

السلام علیکم

پہلے علاقے تلواروں اور بہادری سے فتح ہوتے تھے جس سے جس سے ایک علاقے کی ثقافت اور تہذیب نئے قابض لوگوں سے تبدیل یا یکساں سمو جاتی تھی
لیکن سب جو ہو رہا ہے یہ ان جنگوں سے زیادہ خطرناک وار ہے علاقے پیسے کی بنیاد پر فتح ہو رہے ہیں اور تہذیب و ثقافت کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اس کی مثال یہ ہے کہ جیسے چینی آہستہ آہستہ جسم کو کھوکھلا کر دیتی ہے ایسے ہی علاقوں میں ثقافت اور تہذیب کو تباہ کرنے بے حس کاروباری طبقہ پہنچ رہا ہے یہاں صرف تہذیب و ثقافت تباہ نہیں ہو رہے بلکہ یہاں کی آب و ہوا کی تباہی کے ذمہ دار بھی بن رہے ہیں پیسہ زہر کی طرح ان علاقوں کو نگل رہا ہے

آج ہی سکردو کے سفر سے واپسی ہوئی ہے اور میں پچھلے 20 سالوں میں ہر سال استور سکردو یا ہنزہ جاتا رہا ہوں جس میں سال میں تین تین چکر بھی لگتے رہے ہیں لیکن اس سال جو موحول کی تبدیلی دیکھی دل خون کے آنسو روتا ہے جگہ جگہ پکی عمارتوں نے ثقافتی گھروں کو ختم کر دیا ہے لکڑی کے پرانے ہوٹل ختم دیسی خوراک کی جگہ شہروں کی زہریلی خوراک ہوٹلوں پر بک رہی ہے لوگوں کا رہن سہن تبدیل ہو چکا ہے مقامی چہروں کی جگہ باہر سے آئے نئے افراد نے مقامیوں سے جگہیں خرید کر وہاں اپنی آبادی بنانا شروع کر دی ہے۔ جس سے صرف ثقافتی و تہذیبی نہیں بلکے ماحولیاتی تبدیلی بھی آ رہی ہے جیسے منی مرگ دومیل، دیوسائی، خپلو، کھرمنگ میں جو گرمی دیکھی اور لوگوں کا جو رش دیکھا مجھے لگا کہ بس اور 5 سال بعد یہاں خشک پہاڑ اور پیاسے لوگ ملیں گے اور کچھ نہیں جن پہاڑوں پر سارا سال برف نظر آتی تھی وہ بھی ختم ہو چکی ہے

پورے گلگت بلتستان، چترالی، سواتی، دیر اور آزاد کشمیر کے باسیوں کو درخواست ہے کہ آپ اپنے آپ کو خود تباہ نہ کریں آپ کا حسن آپکی ثقافت اور تہذیب ہے پیسوں کے عوض اپنے بچوں کی سانسیں نہ بیچیں اپنے بچوں کو وہی خوبصورت اور صاف ستھرا ماحول دے کر جائیں جو آپکے والدین سے آپکو ملا تھا

زندگی ہر حال میں گزر جائے گی پیسہ ہو یا نہ ہو سہولت ہو یا نہ ہو ان سہولیات کے بغیر آپ لوگ صحت مند و توانا تھے

شاید یہ پوسٹ کئی لوگوں کو ناگوار گزرے لیکن حقیقت یہی ہے زیادہ پیسہ زیادہ سہولیات زندگی نہیں زندگی صرف صحت سے جینے کا نام ہے اور وہ سخت کام کرنے سے ہی ممکن ہے۔

Atif Rasool Zunair Qadri Rana Usman Muhammad Rehan Tahir Khawaja Mazhar Iqbal

03/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Tours to Heaven at Minimarg.
03/07/2025

Tours to Heaven at Minimarg.

16/06/2025

Jath Dhok Jagran Valley AJK Cadet College Faisalabad Atif Rasool

Beauty of Siran Valley Cadet College Faisalabad Atif Rasool
15/06/2025

Beauty of Siran Valley Cadet College Faisalabad Atif Rasool

Address

Upper Mall
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tours to Heaven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tours to Heaven:

Share

Category