Fanama Travel & Tourism

Fanama Travel & Tourism We Provide Worldwide Vist Visas, Umrah, Airtickets, Hotel Reservation, International/Domestic Tours

16/11/2024

ہنر مند انسانوں کبھی بھوکا نہیں مرتا
بشرطیکہ وہ اپنے کام سے مخلص ہو۔۔۔

ٹریول ٹورازم کے حوالے سے پچھلے ایک سال سے کام کرتے ہوئے مختلف علاقوں،وہاں رہنے والوں اور بہت سی ایسی چیزوں کا بھی علم ہو...
05/12/2023

ٹریول ٹورازم کے حوالے سے پچھلے ایک سال سے کام کرتے ہوئے مختلف علاقوں،وہاں رہنے والوں اور بہت سی ایسی چیزوں کا بھی علم ہوا جو کہ نارملی مجھے کبھی پتہ نہ تھیں۔
یہ میری عادت ہے کہ جب بھی مجھے کسی جگہ پہ ٹرپ لے کر جانا ہو تو میں پہلے اس جگہ کا وزٹ خود کرتی ہوں اور کوشش کرتی ہوں کہ اس جگہ کے مقامی لوگوں سے مل کر اس کی تاریخی،ثقافتی اور کھانے پینے کے حوالے سے کم سے کم اتنی معلومات ضرور حاصل کروں کہ میرے ساتھ سفر کرنے والوں کو کسی بھی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
پچھلے مہینے بہاولپور کا ٹرپ اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا۔میں نے ایک انسٹیوٹ کے سٹوڈنٹس کو مختلف علاقوں کے ایجوکیشنل و تفریحی وزٹ کروانے ہیں۔سو میں نکل پڑی بہاولپور کے لیے۔
وہاں میری ملاقات ہوئی شازیہ نورین خان سے،کہ میں نے چولستان کے وزٹ کے لیے ان کے پاس اپنی سلاٹ بک کی۔اور جب بس چلی تو پتہ چلا کہ تو بھئی اپنی ہی کوئی کمبھ کے میلے میں بچھڑی روح ہے۔
میوزک ،باتیں انٹرٹینمنٹ اور سب سے بڑھ کے اپنے کام کے ساتھ پوری ایمانداری اور لگن سے جڑی ہوئی لڑکی۔
ایک ٹور آپریٹر کے طور پہ کام کرتے ہوئے میں جانتی ہوں کہ ہم پہ کس قدر سٹریس ہوتا ہے۔رہائش ٹھیک ہو،کھانا پینا ٹھیک ہو۔ٹرانسپورٹ اچھی ہو۔کسی طرح کی کوئی مشکل ٹورسٹ کو نہ ہو۔اور اس چکر میں خود کی مت ماری گئی ہوتی ہے۔خیر وہیں ہم نے آپس میں کولیبریشن کا فیصل کیا اور طے کیا کہ اپنے طور پہ پاکستان میں ٹور ازم کے لیے اگر ہم کچھ حصہ ڈال سکیں تو ضرور کام کریں گے۔جس کے لیے شازیہ تو بہرحال ہم سے ایک قدم آگے جا کے مقامی انتظامیہ و ڈی سی صاحب تک کو بھی مل رہی ہے۔اور انہیں انگیج کر رہی ہے،جو کہ قابل تعریف عمل ہے۔
بہاولپور و چولستان میں یوتھ ایڈوینچر فیسٹیول کے بعد ہم جیپ ریلی کے لیے بھی تیاری پکڑیں گے۔
بہاولپور سٹہ اور چولستان میں مختلف ایڈوینچر و اینٹرٹینمنٹ ،فوڈ،میوزک وغیرہ جیسی سرگرمی کرنا کوئی آسان کام نہیں۔مگر دوستو ہم جنگل میں منگل کر کے دکھائیں گے۔
سو شازیہ نے یہ آئیڈیا سمرائز کر کے مجھے بتایا،اور میں نے کہا ڈن کر بھائی۔سو یہ آئیڈیا آپ کے سامنے ہم کچھ دیر میں لائیو آ کے بھی ڈسکس کریں گے۔مگر اس کے پیپر ورک مکمل کرنے کے بعد اب اس کی بکنگ سٹارٹ کر رہے ہیں۔
جیا شاہ تو مجھ سے کہیں پہلے سے ٹورازم بزنس سے جڑی ہے۔پاکستان میں ٹورازم انڈسٹری میں چند ہی خواتین نظر آئیں گی۔میرے خیال سے ان سب کو آپس میں مل کے کام ضرور کرنا چاہئیے۔اس پروجیکٹ میں جیا،میں اور شازیہ تینوں مل کے کم سے کم ایک چھوٹی سی تاریخ تو ضرور رقم کر لیں گے۔
دوستو
ناردرن ایریاز کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے ساؤتھ پنجاب اور سندھ کے بھی تاریخی مقامات کو پروموٹ کرنا چاہئیے۔فی الحال ہم نے بہاولپور سے سٹارٹ لیا ہے۔اس کے بعد میں نے بلکہ ہم نے سندھ وزٹ کرنا ہے اور وہاں بھی ٹورسٹ لے کر جانے ہیں۔
حال ہمارا کچھ اچھا نہیں مگر ہم کوشش تو کر ہی سکتے ہیں۔سو مزید ڈیٹیل کے لیے پیج اور وال پہ اپ ڈیٹ دیکھتے رہیں۔

نوشی بٹ

01/12/2023

File processing UK, Canada, USA and Schengen
And hotel booking all over the world.
please do contact 👇👇

📱0092-3230411919

📠 04235781628

Noshe butt
Catco-hr &Fanama travel and tours

🌍 Explore Pakistan and Beyond with Fanama 🌎📸 Welcome to the official Instagram page of Fanama, your passport to unforget...
16/10/2023

🌍 Explore Pakistan and Beyond with Fanama 🌎

📸 Welcome to the official Instagram page of Fanama, your passport to unforgettable adventures! 🌄✨

Discover Pakistan's extraordinary landscapes, vibrant cultures, and unique experiences. Pakistan has everything from the majestic peaks of Hunza to the pristine beauty of Kashmir and the untouched paradise of Kumrat!

But that's not all; we're your gateway to the world! ✈️ Whether you dream of walking along the Great Wall of China, sipping coffee in Istanbul, or diving into the crystal-clear waters of the Maldives, we've covered your wanderlust.

Our mission is to make your travel dreams a reality. We're more than just a travel agency; we're your travel companions, curators, and storytellers. Every destination is a story waiting to be written, and we want to help you pen the adventure of a lifetime.

🧳 What We Offer:
🌐 National and International Tours
🚌 Hassle-Free Travel Packages
🌟 Tailor-Made Itineraries
🌴 Group and Solo Adventures

Join us on this incredible journey of discovery and wonder. Follow us for travel inspiration, tips, and exclusive deals. Together, let's explore the beauty of Pakistan and beyond! 🗺️🌏

📩 For inquiries and bookings, contact us.



Remember to personalize the caption with your agency's name, contact information, and website URL. This post should promote your agency's services and inspire potential travelers to embark on exciting journeys with you.

یہ وطن ہمارا ہے 💖
14/08/2023

یہ وطن ہمارا ہے 💖

*Umrah Package*((14 Nights 15 days)) Cost PKR 212,000/_Umrah Visa, Complete Transport services by Bus With Return Airlin...
16/07/2023

*Umrah Package*

((14 Nights 15 days))

Cost PKR 212,000/_

Umrah Visa, Complete Transport services by Bus With Return Airline Ticket from Lahore Airport

*Makkah Hotel*
Mather al Jeewar / Al Saif hotel
Aprox 600 Meters from haram

*Madina Hotel*
Elaf Quba / Burj Mukhtara
Aprox 400 meters from haram

*Note:*
All rates are guaranteed with booking only.
Due to currency fluctuation or flight prices can be change anytime.

Address

Saddiq Trade Center, Main Boulevard Gulburg
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fanama Travel & Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fanama Travel & Tourism:

Share

Category