12/08/2026
آج کل ناران سوچ سمجھ کر آنا ۔۔۔ کیونکہ یہاں آؤ گے تو اِن وادیوں سے عشق کر بیٹھو گے۔۔۔ 🥰
کبھی موسم یہاں ایسا حسین ہو جاتا ہے کہ واپس لوٹنے کو دل ہی نہیں کرتا۔۔۔
اور جب واپسی کا وقت آتا ہے تو پورا راستہ بندہ گاڑی کی کھڑکی سے سر لگا کر بس ناران کے خوبصورت پہاڑوں، دریاؤں اور جھیلوں کے خواب دیکھتا رہتا ہے۔۔۔ 😍
یہ وادیاں واقعی دل میں گھر کر لیتی ہیں۔۔۔
کیا آپ کا دل بھی ناران سے واپسی پر اداس ہوتا ہے ؟؟ 🥺