Sangi Tours

Sangi Tours Providing and promoting quality tourism across the country

Inbox or contact
03124519633
03034650088

اہم اطلاع برائے سیاح حضراتخوبصورت وادی استور میں موجود جنت نظیر مقامات منج مرگ اور دومیل اب سیاحوں کے لیے کچھ ضروری SOPs...
24/04/2026

اہم اطلاع برائے سیاح حضرات
خوبصورت وادی استور میں موجود جنت نظیر مقامات منج مرگ اور دومیل اب سیاحوں کے لیے کچھ ضروری SOPs کے ساتھ کھول دیے گئے ہیں

Minimareg Domel Rainbow Lake Open For Tourist Now, Welcome to Land of Beauty Astore Valley ❤️
21/04/2026

Minimareg Domel Rainbow Lake Open For Tourist Now, Welcome to Land of Beauty Astore Valley ❤️

19/04/2026

Naran is now open for 2026 tourism

18/04/2026

Hunza in autmn

Jalkhad - Chilas road in last of the seasonAs Shephard heading back to planes with their herds Picture credit Talal Must...
30/09/2024

Jalkhad - Chilas road in last of the season
As Shephard heading back to planes with their herds
Picture credit Talal Mustafa

مانسہرہ :  ناران میں سیاحوں کو جلد چیرلفٹ کی سہولت میسر ہوگی، تاشفین حیدر ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم ات...
30/08/2024

مانسہرہ : ناران میں سیاحوں کو جلد چیرلفٹ کی سہولت میسر ہوگی، تاشفین حیدر
ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر نے کہا ہے کہ وادی ناران میں جلد سیاحوں کو چیر لفٹ کی سہولت میسر ہوگی۔ ناران بازار سے جھیل سیف الملوک تک سیاح چیرلفٹ پر عمدہ سفر سے لطف اندوز ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وادی ناران میں چیرلفٹ سائٹ کے دورے کے دوران کیا۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ پراجیکٹ ڈائریکٹر کائیٹ توصیف خالد اور جنرل منیجر ٹورازم اتھارٹی سجاد حمید ہمراہ موجود تھے۔ ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر نے ناران چیرلفٹ کے مقام کا دورہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ ناران سے جھیل سیف الملوک تک چیرلفٹ لگ جانے سے سیاحوں کو ایک بہترین سفر کا موقع میسر ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ چیرلفٹ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت لگائی جائے گی جس کیلئے کاغذی کاروائی مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

15/08/2024
                                                                                                              وادی کاغان...
30/07/2024

وادی کاغان میں کافی وقت سے بارشیں نہی ہوئ لیکن ابھی جب مون سون نے ادھر کا رخ کیا ہے تو آج کی طوفانی بارش کی وجہ سے وادی منور سے آنے والے طوفانی نالہ سے مہانڈری قصبے کا پل بہہ گیا ہے جس سے پارس تا ناراں سیکشن مکمل بند ہو چکی ہے اور سیاحوں اور مقامی حضرات سے گزارش ہے سفر سے گریز کریں ، وادی آنے والے تمام سیاح مانسہرہ بالاکوٹ اور کیوائ کی ہوٹلز میں رکیں اور گلگت بلتستان جانے والے اور وہاں سے واپس آنے والے سیاح قراقرم ہائ وے براستہ بشام داسو کا استعمال کریں اور بہتر ہے اس روٹ کی اپ ڈیٹ متعلقہ اداروں سے لیکر سفر کریں (ناران پولیس )

Address

3rd Floor, RB 3, Awami Complex, Usman Block, New Garden Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923034650088

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangi Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sangi Tours:

Share

Category