04/04/2026
اسے کہتے ہیں راج نیتی😎
وزیر اعظم کے اعلان کے بعد پٹرول 80 روپے کم کر دیا وہ راجیش کھنہ کی وہ فلم یاد آگئی جب وہ مکھیا منتری یعنی وزیر اعلیٰ تھے۔ منافع خور پہنچ گئے کہ ڈیل کرے کیا لینا ہے؟ روٹی کا ریٹ ڈبل کرنا ہے۔ تو راجیش کھنہ نے کہا: نہیں، میرے ہوتے ایسا نہیں ہوگا، میرے لوگ پریشان ہوں گے۔منافع خور جانے لگے تو راجیش کھنہ نے کہا رک جاؤ دام دوگنا نہیں، تگنا کر دو۔وہ حیران ہوۓ اور کہا دوگنے پر آپ راضی نہیں تھے تو تگنا کیوں؟ کھنہ نے کہا جیسا کہا وہ کرو، میرا حصہ سیکرٹری کو دے دو۔ اور سنو تگنا کرو گے، لوگ شور ڈالیں گے، تو میں تگنے سے واپس دوگنا کر دوں گا۔اب شہباز کھنہ نے بھی وہی کیا پٹرول تگنا ہوا، لوگوں نے شور ڈالا، تو مکھیا منتری نے کم کر کے دوگنا کر دیا۔نعرے بھی لگ گے مکھیا منتری زندہ باد اور منافع بھی کما لیا۔ایک طرف پٹرول سے اربوں کما لیے، اور اب سستے کی فلم چلا دی۔جبکہ دوسری طرف ڈیزل وہیں کھڑا ہے۔اسے کہتے ہیں راج نیتی بہت حرامی ہو بیٹا🙏