15/01/2023
جب سے پاکستان بنا بچوں کو یہ ہی سکھایا گیا کہ پیسا سب کچھ نہیں ہوتا آج پیسا کچھ نہیں کرتے کرتے پیسا واقعی کچھ نہیں رہا۔ کاش ہمیں بتایا ہوتا ڈالر سب کچھ نہیں ہوتا۔ تو ڈالر کا بجائے پیسا اچھے حالات میں ہوتا
جگنو کی جگنوئی