Ahmad Tourists & Tours

Ahmad Tourists & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad Tourists & Tours, Travel Company, Lahore.

offering Trips of your own choice (exclusive Customize Trips )
-Number of days you want to travel
-Gather your families, friends or colleagues
-Choose your destinations
-Confirm your Tour

Queries at :

Mr haroon 0305 4220144

Miss Tehrim 0341 4756447

انسان تو نہیں بدلتا، صرف سوچ بدلتی ہے اور ہر ایک کی سوچ ہر وقت ایک جیسی نہیں رہتی۔ کیا ہمارا غم اور خوشی کے لمحات میں سو...
21/05/2025

انسان تو نہیں بدلتا، صرف سوچ بدلتی ہے اور ہر ایک کی سوچ ہر وقت ایک جیسی نہیں رہتی۔ کیا ہمارا غم اور خوشی کے لمحات میں سوچنے کا انداز ایک جیسا ہوتا ہے، نہیں نا
پھر دوسروں سے یہ شکوہ کیوں کہ تم بدل گئے ہو۔🖊🖤

زندگی نامکمل خواہشوں کے سائے میں مسکراہٹوں کی روشنی تلاش کرنے کا فن ہے۔ کبھی کبھی، مسکراہٹوں کا قرض بھی زندگی کو دلنشین ...
21/05/2025

زندگی نامکمل خواہشوں کے سائے میں مسکراہٹوں کی روشنی تلاش کرنے کا فن ہے۔
کبھی کبھی، مسکراہٹوں کا قرض بھی زندگی کو دلنشین بنا دیتا ہے، اور خوشبو بکھیرنے کے لیے، مکمل باغ کا ہونا ضروری نہیں، ایک کھِلا ہوا پھول بھی کافی ہوتا ہے۔
🖊💐🌷

تتلیاں بارش میں آرام کرتی ہیں کیونکہ بارش ان کے پروں کو نقصان پہنچاتی ہے۔ زندگی کے طوفانوں میں آرام کرنا ٹھیک ہے۔ جب طوف...
12/05/2025

تتلیاں بارش میں آرام کرتی ہیں کیونکہ بارش ان کے پروں کو نقصان پہنچاتی ہے۔ زندگی کے طوفانوں میں آرام کرنا ٹھیک ہے۔ جب طوفان گزر جائے گا، تم دوبارہ اُڑو گے۔
🖤

بادلوں کی اوٹ سے جھانکتی دھوپ میں جب پھول کھلتے ہیں، تو یوں لگتا ہے جیسے فطرت نے محبت کا پیغام بھیجا ہو۔ #نورچشم
30/04/2025

بادلوں کی اوٹ سے جھانکتی دھوپ میں جب پھول کھلتے ہیں، تو یوں لگتا ہے جیسے فطرت نے محبت کا پیغام بھیجا ہو۔
#نورچشم

تمہیں ہر صورت میں جینا تو ہے، پھر کیا یہ اچھا نہیں کہ تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے اردگرد کی فضا ہمیشہ انکی خوشبو س...
13/03/2025

تمہیں ہر صورت میں جینا تو ہے، پھر کیا یہ اچھا نہیں کہ تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے اردگرد کی فضا ہمیشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے۔

حسن اگر آنکھوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے تو نرمی دلوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔۔۔🖤نرمی ہمیشہ یاد رہتی ہے ۔ لوگ آپ کے کردار کی...
13/03/2025

حسن اگر آنکھوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے تو نرمی دلوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔۔۔🖤
نرمی ہمیشہ یاد رہتی ہے ۔ لوگ آپ کے کردار کی خوبصورتی سے سیکھتے ہیں۔

زندگی کے راستے کبھی بھی سیدھے نہیں ہوتے۔ لیکن کامیاب ہونے کے لیے انہیں سیدھا کرنا پڑتا ہے۔
13/03/2025

زندگی کے راستے کبھی بھی سیدھے نہیں ہوتے۔ لیکن کامیاب ہونے کے لیے انہیں سیدھا کرنا پڑتا ہے۔

اگر حق کے لیے شیر نہیں بن سکتے تو ظلم کے لیے کتے بھی نہ بنو..!!عربی کہاوت۔۔۔۔۔
25/02/2025

اگر حق کے لیے شیر نہیں بن سکتے تو ظلم کے لیے کتے بھی نہ بنو..!!

عربی کہاوت۔۔۔۔۔

پہاڑوں کا عشق ایک ایسا دلفریب معاملہ ہے جس میں انسان ایک دفعہ پڑ گیا تو سمجھیں ہمیشہ کے لئیے اڑ گیاپھر اس عشق سے نکلنا م...
18/12/2024

پہاڑوں کا عشق ایک ایسا دلفریب معاملہ ہے
جس میں انسان ایک دفعہ پڑ گیا تو سمجھیں ہمیشہ کے لئیے اڑ گیا
پھر اس عشق سے نکلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو جاتا ہے
اور جب آپ کے سامنے ایسے حسین پہاڑ ہوں

خوبصورت مناظر ہوں تو آپ کے اندر کا عشق صرف عشق نہیں رہتا بلکہ عشقِ لازوال بن جاتا ہے❣️
Copied.

Booking now
04/12/2024

Booking now

پہاڑوں کا عشق ایک ایسا دلفریب معاملہ ہے جس میں انسان ایک دفعہ پڑ گیا تو سمجھیں ہمیشہ کے لئیے اڑ گیا 💕پھر اس عشق سے نکلنا...
27/09/2024

پہاڑوں کا عشق ایک ایسا دلفریب معاملہ ہے
جس میں انسان ایک دفعہ پڑ گیا تو سمجھیں ہمیشہ کے لئیے اڑ گیا 💕
پھر اس عشق سے نکلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو جاتا ہے
اور جب آپ کے سامنے ایسے حسین پہاڑ ہوں
خوبصورت مناظر ہوں تو آپ کے اندر کا عشق صرف عشق نہیں رہتا بلکہ عشقِ لازوال بن جاتا ہے❣️

اگر آپ سیر و تفریح کےلئے پہاڑوں کا رخ کرتےہیں تو محض سیلفیاں مت لیں سارا دن بائیک پہ بےوجہ مت گھومیں، صرف ڈرنک اور لیز ن...
25/09/2024

اگر آپ سیر و تفریح کےلئے پہاڑوں کا رخ کرتےہیں تو محض سیلفیاں مت لیں سارا دن بائیک پہ بےوجہ مت گھومیں، صرف ڈرنک اور لیز نہ کھائیں بلکہ دنیاوی پریشانیوں کو سائیڈ پہ کرکے ایک جگہ بیٹھ کر موسم کی تازگی کو محسوس کریں ٹھنڈی ہوا کے مزے لیں اور لمبی سانس لےکر قدرت کے نظارے کو اپنی روح میں سمالیں یقینا آپ کے دل کو سکون ملےگا ۔۔۔۔

کیونکہ پہاڑوں سے پرسکون جگہ کوئی نہیں

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Tourists & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Tourists & Tours:

Share

Category