Vscopk

Vscopk Welcome to Vscopk

Alhamdulillah, from 2019 to 2025, I have completed 80+ exhibitions Non-Profit with the collabration and contract of the ...
05/03/2025

Alhamdulillah, from 2019 to 2025, I have completed 80+ exhibitions Non-Profit with the collabration and contract of the Government of Punjab. I would like to thank the Government of Punjab for supporting me on this journey to support young talent. Thanks to Punjab Council of The Arts, Alhamra, PILAC, Walled City of Lahore Authority.

Govt of Punjab DGPR Punjab

Happy New Year 2025Happy New Year to all the artists! May this year bring you even more inspiration, creativity, and suc...
31/12/2024

Happy New Year 2025

Happy New Year to all the artists! May this year bring you even more inspiration, creativity, and success. Keep creating and sharing your beautiful work with the world!

Mian Afzal Javed
CEO & Director
www.afzalartgallery.com
+92301-4445534

09/11/2024

افضل جاوید آرٹ گیلری کراچی میں آرٹ اینڈ کرافٹ فیسٹیول کا آغاز ، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے افتتاح کیا ، صوبائی وزیر برائے حقوق نسواں و فلاح و بہبود شاہینہ شریل اور ممبر صوبائی اسمبلی صائمہ آغا بھی موجود تھیں ۔ عالمی جوجٹسو مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی کائنات عارف اور اسراء وسیم نے بھی اس نمائش میں خصوصی طور پر شرکت کی ۔ *سلمان عبداللہ مراد ڈپٹی میئر کراچی* آرٹس اینڈ کرافٹس فیسٹیول کے آرگنائزر افضل جاوید کا بڑا کارنامہ ہے کہ انہوں نے کراچی کی ہنر مند خواتین کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کو موقع فراہم کیا ، مجھے بہت خوشی ہوئی کراچی کی خواتین کی ہنر مندی دیکھ کر مستقبل میں بھی ہمارا تعاون افضل جاوید کیساتھ رہے گا اور عنقریب انٹرنیشنل آرٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائیگا جس میں سندھ کیساتھ انٹرنیشنل آرٹسٹ بھی شرکت کرینگے ، انہوں نے کہا کہ شہید رانی بینظیر بھٹو بھی چاہتی تھیں کہ سندھ کی خواتین کو خود مختار بنایا جائے ہماری پارٹی اس حوالے سے موئثر اقدامات کررہی ہے ۔۔ *صوبائی وزیر برائے خواتین فلاح و بہبود شاہینہ شریل* صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ کی دھرتی باصلاحیت اور ہنرمند خواتین سے بھری پڑی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ انہیں مواقع فراہم کئے جائیں ، بہت جلد کراچی میں انٹرنیشنل آرٹس اینڈ کرافٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائیگا جس سے ہمارے صوبے اور ملک کی ہنر مند خواتین کا ٹیلنٹ پوری دنیا میں اجاگر ہوگا اور ہماری خواتین کو مزید سیکھنے کا موقع بھی ملے گا ۔۔ *میاں افضل جاوید سی ای او اینڈ ڈائریکٹر آف افضل آرٹ گیلری اینڈ وسکو پی کے*میاں افضل جاوید کا کہنا تھا کہ نمائش میں کراچی کے 46 مرد و خواتین ہنر مندوں کی جانب سے 30 اسٹالز لگائے گئے جس میں ہنر مند افراد نے اپنی صلاحیتوں کے مطابق گھریلو دستکاری اور کشیدہ کاری اشیاء کے نمونے اسٹالز کی زینت بنائے جبکہ کچھ پینٹنگز بنانے کے شوقین افراد نے لائیو پینٹنگز بناکر حاضرین سے خوب داد وصول کی ۔۔

04/11/2024

*پریس ریلیز* افضل جاوید آرٹ گیلری کراچی میں آرٹ اینڈ کرافٹ فیسٹیول کا آغاز ، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے افتتاح کیا ، صوبائی وزیر برائے حقوق نسواں و فلاح و بہبود شاہینہ شریل اور ممبر صوبائی اسمبلی صائمہ آغا بھی موجود تھیں ۔ عالمی جوجٹسو مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی کائنات عارف اور اسراء وسیم نے بھی اس نمائش میں خصوصی طور پر شرکت کی ۔ *سلمان عبداللہ مراد ڈپٹی میئر کراچی* آرٹس اینڈ کرافٹس فیسٹیول کے آرگنائزر افضل جاوید کا بڑا کارنامہ ہے کہ انہوں نے کراچی کی ہنر مند خواتین کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کو موقع فراہم کیا ، مجھے بہت خوشی ہوئی کراچی کی خواتین کی ہنر مندی دیکھ کر مستقبل میں بھی ہمارا تعاون افضل جاوید کیساتھ رہے گا اور عنقریب انٹرنیشنل آرٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائیگا جس میں سندھ کیساتھ انٹرنیشنل آرٹسٹ بھی شرکت کرینگے ، انہوں نے کہا کہ شہید رانی بینظیر بھٹو بھی چاہتی تھیں کہ سندھ کی خواتین کو خود مختار بنایا جائے ہماری پارٹی اس حوالے سے موئثر اقدامات کررہی ہے ۔۔ *صوبائی وزیر برائے خواتین فلاح و بہبود شاہینہ شریل* صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ کی دھرتی باصلاحیت اور ہنرمند خواتین سے بھری پڑی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ انہیں مواقع فراہم کئے جائیں ، بہت جلد کراچی میں انٹرنیشنل آرٹس اینڈ کرافٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائیگا جس سے ہمارے صوبے اور ملک کی ہنر مند خواتین کا ٹیلنٹ پوری دنیا میں اجاگر ہوگا اور ہماری خواتین کو مزید سیکھنے کا موقع بھی ملے گا ۔۔ *میاں افضل جاوید سی ای او اینڈ ڈائریکٹر آف افضل آرٹ گیلری اینڈ وسکو پی کے*میاں افضل جاوید کا کہنا تھا کہ نمائش میں کراچی کے 46 مرد و خواتین ہنر مندوں کی جانب سے 30 اسٹالز لگائے گئے جس میں ہنر مند افراد نے اپنی صلاحیتوں کے مطابق گھریلو دستکاری اور کشیدہ کاری اشیاء کے نمونے اسٹالز کی زینت بنائے جبکہ کچھ پینٹنگز بنانے کے شوقین افراد نے لائیو پینٹنگز بناکر حاضرین سے خوب داد وصول کی ۔۔

افضل جاوید آرٹ گیلری کراچی میں آرٹ اینڈ کرافٹ فیسٹیول کا آغاز ، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے افتتاح کیا ، صوبائ...
04/11/2024

افضل جاوید آرٹ گیلری کراچی میں آرٹ اینڈ کرافٹ فیسٹیول کا آغاز ، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے افتتاح کیا ، صوبائی وزیر برائے حقوق نسواں و فلاح و بہبود شاہینہ شریل اور ممبر صوبائی اسمبلی صائمہ آغا بھی موجود تھیں ۔ عالمی جوجٹسو مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی کائنات عارف اور اسراء وسیم نے بھی اس نمائش میں خصوصی طور پر شرکت کی ۔

*سلمان عبداللہ مراد ڈپٹی میئر کراچی*
آرٹس اینڈ کرافٹس فیسٹیول کے آرگنائزر افضل جاوید کا بڑا کارنامہ ہے کہ انہوں نے کراچی کی ہنر مند خواتین کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کو موقع فراہم کیا ، مجھے بہت خوشی ہوئی کراچی کی خواتین کی ہنر مندی دیکھ کر مستقبل میں بھی ہمارا تعاون افضل جاوید کیساتھ رہے گا اور عنقریب انٹرنیشنل آرٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائیگا جس میں سندھ کیساتھ انٹرنیشنل آرٹسٹ بھی شرکت کرینگے ، انہوں نے کہا کہ شہید رانی بینظیر بھٹو بھی چاہتی تھیں کہ سندھ کی خواتین کو خود مختار بنایا جائے ہماری پارٹی اس حوالے سے موئثر اقدامات کررہی ہے ۔۔

*صوبائی وزیر برائے خواتین فلاح و بہبود شاہینہ شریل*

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ کی دھرتی باصلاحیت اور ہنرمند خواتین سے بھری پڑی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ انہیں مواقع فراہم کئے جائیں ، بہت جلد کراچی میں انٹرنیشنل آرٹس اینڈ کرافٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائیگا جس سے ہمارے صوبے اور ملک کی ہنر مند خواتین کا ٹیلنٹ پوری دنیا میں اجاگر ہوگا اور ہماری خواتین کو مزید سیکھنے کا موقع بھی ملے گا ۔۔

*میاں افضل جاوید سی ای او اینڈ ڈائریکٹر آف افضل آرٹ گیلری اینڈ وسکو پی کے*

میاں افضل جاوید کا کہنا تھا کہ نمائش میں کراچی کے 46 مرد و خواتین ہنر مندوں کی جانب سے 30 اسٹالز لگائے گئے جس میں ہنر مند افراد نے اپنی صلاحیتوں کے مطابق گھریلو دستکاری اور کشیدہ کاری اشیاء کے نمونے اسٹالز کی زینت بنائے جبکہ کچھ پینٹنگز بنانے کے شوقین افراد نے لائیو پینٹنگز بناکر حاضرین سے خوب داد وصول کی ۔۔

SAVE THE DATE !3rd of November 2024.Art & Craft festival Karachi 2024Activities is this festivalStall ExhibitionPainting...
22/10/2024

SAVE THE DATE !
3rd of November 2024.
Art & Craft festival Karachi 2024
Activities is this festival
Stall Exhibition
Painting
Calligraphy
Jewellery
Handy Crafts
Food
Cosmetic
Resin Art
Clothes
Award & certificate
Ceremony
.
.
Timings 6:00pm To 10:00pm
Location. Habitt city,Tipu sultan Road


Orgainzer By
Mian Afzal Javed
CEO & Director
03014445534

LAHORE:In connection with holy month of Rabi-ul-Awwal, an Islamic calligraphy exhibition was inaugurated here at the Gad...
29/09/2024

LAHORE:In connection with holy month of Rabi-ul-Awwal, an Islamic calligraphy exhibition was inaugurated here at the Gaddafi Stadium’s Punjabi Art Gallery on Sunday.

Benish Fatima Sahi, Dr Samira Javed, Mian Afzal Javed participated in the exhibition.The exhibition was held in collaboration with Punjab Institute of Languages, Art and Culture. The show was inaugurated by Director General PILAC Benish Fatima Sahi.

https://www.thenews.com.pk/amp/1232903-calligraphy-exhibition-opens

20/09/2024

ویسکو پی کے اور پنجاب انسٹیٹیوٹ ارٹ اینڈ کلچر کے اشترا سے ربیع الاول کے موقع پر اسلامی کیلیگرافی ایگزیبیشن

ویسکو پی کے  وچ جشن عید میلاد النبی دے سلسلے وچ پلاک دے اشتراک نال خطاطی دی نمائش دا پربندھ کیتا گیا۔ ایس نمائش دا افتتا...
19/09/2024

ویسکو پی کے وچ جشن عید میلاد النبی دے سلسلے وچ پلاک دے اشتراک نال خطاطی دی نمائش دا پربندھ کیتا گیا۔ ایس نمائش دا افتتاح پروفیسر ڈاکٹر سمیرا جواد تے ڈائریکٹر جنرل پلاک محترمہ بینش فاطمہ ساہی کیتا۔ ایس موقعے تے ڈائریکٹر پلاک ڈاکٹر محمد عاصم چودھری، ڈائریکٹر پروگرامز ڈاکٹر خاقان حیدر غازی وی موجود سن۔ محترمہ بینش فاطمہ ساہی ہوراں آن والیاں مہمان آرٹسٹس نوں جی آیاں نوں آکھیا تے ربیع الاول دے ایس بابرکت مہینے وچ ہون والے پروگراماں بارے دسیا۔ پروفیسر ڈاکٹر سمیرا جواد نے آرٹسٹس دے کم نوں سراہیا تے دسیا کہ کنج خطاطی ساہنوں ساڈیاں اسلامی روایات نال جوڑدی اے نال ہُن دے خطاط اپنے فن پاریاں وچ ایتھے دی ثقافت نوں اپنے رنگاں نال ابھار رہے نیں۔ Vscopk ولوں میاں افضل جاوید ہوراں وی پلاک دا شکریہ ادا کیتا۔
ویسکو پی کے وچ جشن عید میلاد النبی دے سلسلے وچ پلاک دے اشتراک نال خطاطی دی نمائش دا پربندھ کیتا گیا۔ ایس نمائش دا افتتاح پروفیسر ڈاکٹر سمیرا جواد تے ڈائریکٹر جنرل پلاک محترمہ بینش فاطمہ ساہی کیتا۔ ایس موقعے تے ڈائریکٹر پلاک ڈاکٹر محمد عاصم چودھری، ڈائریکٹر پروگرامز ڈاکٹر خاقان حیدر غازی وی موجود سن۔ محترمہ بینش فاطمہ ساہی ہوراں آن والیاں مہمان آرٹسٹس نوں جی آیاں نوں آکھیا تے ربیع الاول دے ایس بابرکت مہینے وچ ہون والے پروگراماں بارے دسیا۔ پروفیسر ڈاکٹر سمیرا جواد نے آرٹسٹس دے کم نوں سراہیا تے دسیا کہ کنج خطاطی ساہنوں ساڈیاں اسلامی روایات نال جوڑدی اے نال ہُن دے خطاط اپنے فن پاریاں وچ ایتھے دی ثقافت نوں اپنے رنگاں نال ابھار رہے نیں۔ Vscopk ولوں میاں افضل جاوید ہوراں وی پلاک دا شکریہ ادا کیتا۔

Address

Vscopk
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03014445534

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vscopk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vscopk:

Share