07/07/2024
یکم محرم الحرام سے اسلامی ہجری کیلنڈر کے سال1446ھ کا آغاز ہو رہا ہے۔ میں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہوں کہ یہ ہجری سال پاکستان، پاکستانی قوم، عالم اسلامی اور ساری دنیا کیلئے باعث رحمت و برکت ہو، آمین۔ اسلامی سال نو کا آغاز دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بہت اہمیت رکھتا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ نیا اسلامی سال فلسطین کے مسلمانوں کے لیے بھی امن اور سلامتی کا سال ہو.