Safar Shart Hai Dost

Safar Shart Hai Dost سیاحتی زندگی کی آوارگی کے لمحات جو کیمرے کی آنکھ سے محف?

27/09/2024
27/09/2024
07/09/2024
منزل۔۔۔۔" اڑنگ کیل " آزاد کشمیر۔۔۔
14/09/2018

منزل۔۔۔۔" اڑنگ کیل " آزاد کشمیر۔۔۔

کیل سے ارنگ کیل بیس کیمپ تک جانے کے لیئے پونا کلومیٹر لمبی یہ زمین سے سینکڑوں ُفٹ اونچی یہ کیبل کار اپنی منزل کی طرف جات...
14/09/2018

کیل سے ارنگ کیل بیس کیمپ تک جانے کے لیئے پونا کلومیٹر لمبی یہ زمین سے سینکڑوں ُفٹ اونچی یہ کیبل کار اپنی منزل کی طرف جاتی ھوئ جب ھوا کے جھونکے کے ساتھ ڈولتی ھے تو ایک بار اصل جنت کا خیال بھی آجاتا ھے ۔۔۔

ایسا ھے میرا دیس۔۔۔آزاد کشمیر۔۔۔
12/09/2018

ایسا ھے میرا دیس۔۔۔آزاد کشمیر۔۔۔

آزاد کشمیر کا علاقہ "ُبور"۔
12/09/2018

آزاد کشمیر کا علاقہ "ُبور"۔

کیل سے بذریعہ کیبل کار بیس یمپ سے پونے گھنٹے کی چڑھائ کے بعد جنت نظیر مناظر آُپ کے منتظر ھوتے ھیں جس کو دوسرے الفاظ میں ...
11/09/2018

کیل سے بذریعہ کیبل کار بیس یمپ سے پونے گھنٹے کی چڑھائ کے بعد جنت نظیر مناظر آُپ کے منتظر ھوتے ھیں جس کو دوسرے الفاظ میں اڑنگ کیل کہتے ھیں۔۔۔

مضفر آباد شہر ۔۔۔
11/09/2018

مضفر آباد شہر ۔۔۔

شاردہ کی آزاد کشمیر وادی نیلم میں ایک منفرد مقام ھے ۔قدیم شاردہ یونیورسٹی کے کھنڈرات اس علاقے کی تاریخی حیثیت کو ابھارتی...
03/09/2018

شاردہ کی آزاد کشمیر وادی نیلم میں ایک منفرد مقام ھے ۔قدیم شاردہ یونیورسٹی کے کھنڈرات اس علاقے کی تاریخی حیثیت کو ابھارتی ھے ۔ عمومن سیاح ایک رات ضرور گزارتے ھیں۔ دریا کنارے ھوٹل میں قیام کرنا، شام کو چاند کی روشنی کو پانی کی سطح پر دیکھنا اور رات سوتے وقت لہروں کی ایک دوسرے سے ٹکرانے کی آواز سماں باندھ دیتی ھے ۔ گرمیوں میں یہاں کا درجہحرارت دن کے ٹائم گرم جبکہ شام اور رات ٹھنڈٰ ھوتی ھے ۔۔

Address

Lahore

Telephone

+923324423418

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar Shart Hai Dost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share