Eastern Paramount Adventure Club

Eastern Paramount Adventure Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eastern Paramount Adventure Club, Tour Agency, Barkat Market, Lahore.

" انتباہ " موسم کی خطرناک صورتحال " وادی کاغان اور ناران کے لیے. ناران کا راستہ کھل گیا ہے لیکن ہم سیاحوں کو خبردار کر ر...
15/04/2018

" انتباہ " موسم کی خطرناک صورتحال " وادی کاغان اور ناران کے لیے.
ناران کا راستہ کھل گیا ہے لیکن ہم سیاحوں کو خبردار کر رہے ہیں کہ ناران میں سیاحتی سرگرمیاں 15 مئ کے بعد شروع ہوں گی کیونکہ وہاں پر اس وقت سب ہوٹلز بند ہیں اور اشیاء خوردونوش دستیاب نہیں.. اور آپ سب سے گذارش ہے کہ موسم کے مطابق گھوم پھر کر واپس کاغان میں اپنا قیام رکھیں اور یہ بھی ہم آپ کو بتا دیں کہ 16 اپریل سے 20 اپریل تک وادی کاغان اور ناران میں شدید بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے اور جسکے نتیجے میں لینڈ سلائڈنگ اور گلیشیئر پھٹ سکتے ہیں تو فی الحال ان علاقوں کی طرف جانا خطرناک ہے اور اپنی زندگی سے پیار کریں .
اس پوسٹ کو زیادہ سے شیئر کریں .

Via Pakistan Tourism

Address

Barkat Market
Lahore
54000

Telephone

+923016596556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eastern Paramount Adventure Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eastern Paramount Adventure Club:

Share

Category