Karwan e saqye sakina s.a

Karwan e saqye sakina s.a karwan e shareefa bint ul hassan pvt

Iran ,Iraq, Syria Umrah best package available with scholars.

zyrat visa operator
travel and tour operator

allama kousar abbas
syed iqbal haider
syeda alima sherazi
03058107109
03454200873
03024711554

@
03/09/2026

@

03/09/2026

*میٹھے اور باادب الفاظ انسان کی شخصیت کو بلند کر دیتے ہیں، جبکہ سخت لہجہ عزت کو بھی کم کر دیتا ہے۔
لوگ چہرے سے پہلے گفتگو یاد رکھتے ہیں، اس لیے اپنے الفاظ کو ہمیشہ خوبصورت رکھیں* ۔
#

03/09/2026

*احسان وہ بیج ہے جو ہمیشہ یادداشت کی زمین میں بویا جاتا ہے*❤️‍🩹🍂
@

03/09/2026

*دنیاوی لذتیں صرف تب تک ہیں جب تک ہم زندہ ہیں ہمارے اعمال ہیں جو آخر تک ساتھ ہونگے اس لئے موت کو یاد کرنا چاہیے یہ ہمیں آخرت کی تیاری پہ ابھارے گا ‼️*
@

02/09/2026

*صبر کا دامن نہیں چھوڑنا وقت بھی بدلے گا حالات بھی بدلیں گے اور دعا بھی قبول ہوگی ۔ ان شاءاللہ 🥺🤲🏻*
@

02/09/2026

*ڈرتے کیوں ہیں آپ؟*
اللہ ہے نا!🤍🫀
وہ آپکو کبھی ایسی مصیبت میں نہیں ڈالے گا جس کا آپ سامنا نہ کر سکیں۔ ✨اگر وہ کسی مشکل میں ڈالتا ہے تو دراصل وہ آپکو اس کے ذریعے بہت کچھ سکھا رہا ہوتا ہے۔🥹 اور یاد رکھو کہ وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے!🖇️🌸
@

31/08/2026

@

*🪷سب سے اعلیٰ ظرف لوگ وہ ہوتے ہیں جو دوسروں کے بارے میں سب سے کم گفتگو کرتے ہیں،*
اور
*🪷سب سے پاکیزہ دل وہ ہوتے ہیں جودوسروں کے بارے میں اچھا گمان رکھتے ہیں۔*

31/08/2026

*17ربیع الاول 🌹 جشن صادقین آقا دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰﷺ و امام جعفر صادقؑ ولادت باسعادت آپ کو بہت بہت مبارک ہو ❤️
@

Address

Narowal Raheem Yar Khan
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e saqye sakina s.a posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category